آج کا دن کیسے گزرا؟؟؟؟؟؟؟؟

'آؤ باتیں کریں' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد نبیل خان, ‏ستمبر 27, 2012۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,974
    موصول پسندیدگیاں:
    2,064
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جی بروز ہفتہ و اتوار ملاقاتوں میں گزرا جو لاہور و گردو نواح میں دوست احباب تھے
    ایک ملاقات میں ایک صاحب وارد ہوئے ،میزبان نے ان کا تعارف مجھ سے کرایا اور جب میرا نام لیا تو جناب نے جھٹ سے نعرہ لگایا چینل والے وہ آپ ہی ہیں نہ میں سوچ میں پڑگیا کون سا چینل پھر ذہن میں آیا آنجناب کو نام بھول گیا شید وہ الغزالی کی بات کررہے ہیں اس کے بعد جو وہ شروع ہوئے،آپ کا فلاں مضمون پڑھا،آپ کا روزنامہ اسلام میں کالم پڑھا،چینل پر آپ کے مضامین بالخصوص سفر نامہ بہت شوق سے پڑھتا ہوں،میں نے بریک لگوائی اور کہا آپ وہاں کس نام سے رجسٹرڈ ہیں کہنے لگے ہم مہمان کی حثیت سے آتے ہیں،ہم نے یہاں آنے کا کہا ،اب ان کے انتظار میں ہوں۔
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر 10, 2020
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,974
    موصول پسندیدگیاں:
    2,064
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    دن الحمداللہ بہت ہی زبردست گزررہاہے۔
  3. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    929
    موصول پسندیدگیاں:
    502
    صنف:
    Female
    الحمداللہ ابتدا تو بہترین ہے باقی اللہ خیر فرمائے آمین
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,974
    موصول پسندیدگیاں:
    2,064
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    الحمداللہ بہت ہی بہترین گزررہا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    929
    موصول پسندیدگیاں:
    502
    صنف:
    Female
  6. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    4,316
    موصول پسندیدگیاں:
    1,301
    صنف:
    Male
    جگہ:
    ۔
    کاش ہم بھی کسی قابل ہوتے ۔کوئی پو چھتا اور کہیں چھپتے ۔ع:پر یہ نہ تھی ہماری قسمت۔مبارک ہو جناب منتظم اعلیٰ صاحب
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    4,316
    موصول پسندیدگیاں:
    1,301
    صنف:
    Male
    جگہ:
    ۔
    انشاء اللہ ابتدا بہترین ہے انتہا بھی خوشگوار ہو گی۔
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,974
    موصول پسندیدگیاں:
    2,064
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    حضرت آپ ہی اس چیز کے قابل ہیں،ہم اس قابل کہاں
    ویسے آپ نے ایک دفعہ دارالعلوم کا ذکر کیا تھا کہ وہاں بھی اس فورم کو جانتے ہیں،جتنی خوشی اس وقت ہوئی تھی باقی خوشیاں اس کے سامنے ہیچ ہیں۔
  9. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    929
    موصول پسندیدگیاں:
    502
    صنف:
    Female
    ماشاء اللہ دن اچھا ہے
    کافی تھکن کے بعد سکون میسر ہوا ہے
  10. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,974
    موصول پسندیدگیاں:
    2,064
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    الحمداللہ بہت ہی خوبصورت گزرا
  11. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    929
    موصول پسندیدگیاں:
    502
    صنف:
    Female
    الحمداللہ بہت ہی خوبصورت
  12. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    4,316
    موصول پسندیدگیاں:
    1,301
    صنف:
    Male
    جگہ:
    ۔
    حضرت مولانا محمد نسیم صاحب قاسمی استاذ دارالعلوم دیو بند اور مبلغ دارالعلوم کے تفسیری خطبات رمضان ریکارڈ کرکے الغزالی پراپلوڈ کیا تھا۔زمانہ ہو گیا دارالعلوم گئے ورنہ اور شہرہ ہوتا
    زنیرہ عقیل اور محمدداؤدالرحمن علی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    4,316
    موصول پسندیدگیاں:
    1,301
    صنف:
    Male
    جگہ:
    ۔
    کاش خوبصورت تمغہ ہمارے ساتھ بھی ہوتا
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,974
    موصول پسندیدگیاں:
    2,064
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ان شاءاللہ یہ شہرہ اب بھی ہوگا۔
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,974
    موصول پسندیدگیاں:
    2,064
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    حضرت آپ خود خوبصورت ہیں ،تو تمغوں کی کیا ضرورت
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    4,316
    موصول پسندیدگیاں:
    1,301
    صنف:
    Male
    جگہ:
    ۔
  17. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,974
    موصول پسندیدگیاں:
    2,064
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    فیصلہ تو مصنف کرتا ہے،لیکن یہاں مسئلہ خوبصورتی کا ہے
  18. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    4,316
    موصول پسندیدگیاں:
    1,301
    صنف:
    Male
    جگہ:
    ۔
    وہی قاتل وہی شاہد وہی منصف ٹھہرے
    اقربا میرے کریں قتل کا دعویٰ کس پر
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,974
    موصول پسندیدگیاں:
    2,064
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    نہیں نہیں اسیا بلکل نہیں،ہم انصاف کے مطابق کہ رہے ہیں۔
  20. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    929
    موصول پسندیدگیاں:
    502
    صنف:
    Female
    دن تو ماشاء اللہ اچھا ہے بس موسم کی تبدیلی کی وجہ سے تھوڑی سی سستی ہے جسم میں

اس صفحے کو مشتہر کریں