آج کا دن کیسے گزرا؟؟؟؟؟؟؟؟

'آؤ باتیں کریں' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد نبیل خان, ‏ستمبر 27, 2012۔

  1. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    964
    موصول پسندیدگیاں:
    513
    صنف:
    Female
    فطرت بھی ایک آئینہ ہے جو دوسروں کو دیکھاتا ہے کہ اللہ کا یہ بندہ کیسا ہے
    اور آپ کی صوفیانہ فطرت آپ کے اندر کی خوبصورتی کودوسروں پر عیاں کرتی ہے
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    7,023
    موصول پسندیدگیاں:
    2,108
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  3. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    4,367
    موصول پسندیدگیاں:
    1,357
    صنف:
    Male
    جگہ:
    ۔
    اب مجھے بھی کسی مجاور کی چوکھٹ پر جھاڑو دینی ہو گی ۔خوشی ہوئی کوئی تو سمجھدار بندہ ہے۔
    جب سے سنا ہے اب تک اسی کو سمجھنے میں لگا ہوں کہ:
    کتاب فطرت کے سرورق پر جو نام احمد رقم نہ ہوتا
    تو نقش ہستی ابھر نہ سکتی وجود لوح وقلم نہ ہوتا
  4. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    7,023
    موصول پسندیدگیاں:
    2,108
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  5. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    4,367
    موصول پسندیدگیاں:
    1,357
    صنف:
    Male
    جگہ:
    ۔
    اب یہ عمر تو نہیں رہ گٗی کہ بتاؤں ہر دن روز عید ہے
    دیکھا ہے زندگی کو کچھ اتنے قریب سے
    چہرے تمام لگنے لگے ہیں عجیب سے
  6. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    7,023
    موصول پسندیدگیاں:
    2,108
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ابھی تو آپ جوان ہیں حضرت
  7. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    7,023
    موصول پسندیدگیاں:
    2,108
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    آج کا دن بہت ہی زیادہ مصروفیت کا رہا۔
  8. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    4,367
    موصول پسندیدگیاں:
    1,357
    صنف:
    Male
    جگہ:
    ۔
    کیو ں بھائی۔ویسے گل صاحبہ بھی مصروف لگتی ہیں
  9. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    7,023
    موصول پسندیدگیاں:
    2,108
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    تو اور کیا آپ تو ابھی جوان ہیں،شاید وہ اتوار چھٹی کرتی ہیں
  10. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    964
    موصول پسندیدگیاں:
    513
    صنف:
    Female
    آج کا دن ماشاء اللہ بہتر ہے
    اتوار بھائی بھابی اور بچوں کے ساتھ مصروف
    احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    7,023
    موصول پسندیدگیاں:
    2,108
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  12. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    964
    موصول پسندیدگیاں:
    513
    صنف:
    Female
    الحمداللہ

    اچھا گزر رہا ہے
  13. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    7,023
    موصول پسندیدگیاں:
    2,108
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    آج اور کل کا دن نہایت مصروفیت کا ہے۔
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    964
    موصول پسندیدگیاں:
    513
    صنف:
    Female
  15. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    7,023
    موصول پسندیدگیاں:
    2,108
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    آج سفر سے واپس آیا کل پھر رخت سفر باندھ لوں گا
  16. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    4,367
    موصول پسندیدگیاں:
    1,357
    صنف:
    Male
    جگہ:
    ۔
    مدرسہ سے ایک مرتبہ چھٹی پر گھر آرہا تھا راستے میں ایک بچہ (پس اسٹاپ) گا گا کر بھیک مانگ رہا تھا ۔لڑکپن کھیل میں کھویا ،جوانی نیند بھر سویا ،پڑھا پا دیکھ کر رویا۔ محمد یا رسول اللہ محمد یا رسول اللہ
    تو اب دن ایسے ہی گزر رہے ہیں بھائی
    محمدداؤدالرحمن علی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    964
    موصول پسندیدگیاں:
    513
    صنف:
    Female
    دن کچھ ایسےگزارتی ہوں میں
    رب کو اپنے پکارتی ہوں میں

    اپنے غم اب نہیں سنبھل پاتے
    کوششیں کر کے ہارتی ہوں میں

    آئینہ ءِ دل چٹخ گیا شاید
    کرچیاں ہی سنوارتی ہوں میں

    میرا کوئی نہیں ہے اب لیکن
    اللہ اللہ پکارتی ہوں میں

    زخم چہرے سے نمایاں نہ ہوگُل
    زلفیں اپنی سنوارتی ہوں میں


    زنیرہ گُل
  18. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    7,023
    موصول پسندیدگیاں:
    2,108
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    حضرت آپ جوان ہیں ٹینشن مت لیں
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    4,367
    موصول پسندیدگیاں:
    1,357
    صنف:
    Male
    جگہ:
    ۔
    یار کیوں مجھے لائن میں کھڑا کرنا چاہتا ہو ۔وہ تو اللہ کا شکر ہے میڈم کمپیوٹر چلانے کا شوق نہیں رکھتی
    زنیرہ عقیل اور محمدداؤدالرحمن علی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    7,023
    موصول پسندیدگیاں:
    2,108
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    آپ نے خود فرما دیا وہ شوق نہیں رکھتیں کمپیوٹر کا توڈر کس بات کا،بلکہ میں تو اتنا کہوں گا کہ آج آپ میرے ساتھ ریس لگالیں آپ مجھ سے جیت جائینگے۔
    Last edited: ‏نومبر 3, 2020
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں