اقوال زریں

'اصلاح معاشرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از احمدقاسمی, ‏ستمبر 1, 2011۔

  1. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    4,341
    موصول پسندیدگیاں:
    1,332
    صنف:
    Male
    جگہ:
    ۔
    تعلیم: انسان کو جینے کا سلیقہ سکھاتی ہے.

    علم: بھٹکے ہوئے انسان کی رہنمائی کرتا ہے.

    صبر :انسان کو اللہ تعالیٰ کے قریب پہنچاتا ہے.

    اخلاق: خوش اخلاقی انسان کی عزت ووقار لو بڑھاتا ہے .

    کو شش: انسان کو کامیابی کی منزل تل پہنچاتی ہے.

    وقت: انسان کے بڑے سے بڑے زخم کو بھر دیتا ہے .

    اعتماد: حاصل ہونے کے بعدانسان کو کچھ کرنے کی لگن ہوتی ہے.

    آزمائش:اللہ تعالیٰ اپنے خاص بندوں کو مختلف آزمائشوں سے پر کھتا ہے .

    محبت : مسکراہٹ سے شروع ہو کر آنسوؤں پر ختم ہوتی ہے .

    حیا: شرم وحیا ایمان کی نشانی ہے.

    عزت: کرنا اور کروانا خود پر منحصر ہے .
  2. اعجازالحسینی

    اعجازالحسینی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,062
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
    بہت ہی خوب قاسمی بھیا
  3. سیما

    سیما وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,131
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    بہت اچھی باتیں آپ نے شئیر کی
  4. أضواء

    أضواء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,498
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Saudi Arabia
    مفید اور بہترین موضوع پر آپ کا شکریہ

    أحسنت و جزاك الرحمن الجنه
  5. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,540
    موصول پسندیدگیاں:
    72
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیرا ۔ ۔ ۔ ۔ بہت مفید پوسٹ ہے

اس صفحے کو مشتہر کریں