الغزالی اراکین کو دلی عید مبارک قبول ہو

'تہنیتی پیغامات' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏اگست 8, 2013۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,969
    موصول پسندیدگیاں:
    2,064
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    [​IMG]

    [​IMG]

    الغزالی اراکین کو میری طرف سے اور الغزالی انتظامیہ کی طرف سے آپ سب کو عید کی خوشیاں مبارک

    رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ جاتے جاتے اک بہت بڑی خوشی دے رہا ہے عید کی صورت میں۔۔۔۔سبھی ساتھیوں کومیری اورالغزالی کی جانب سے دلی عید مبارک قبول ہو

    [​IMG][​IMG][​IMG]

    [​IMG]

    سدا ہنستے رہو جیسے ہنستے ہیں پھول
    دنیا کے سارے غم تمہیں جائیں بھول
    چاروں طرف ہو خوشیوں کی جیت
    اسی امید کے ساتھ مبارک ہو آپکو عید

    [​IMG]

    اللہ تعالی آپکو خوشیوں بھری ہزاروں عیدیں نصیب کرے۔۔آمین

    ہو مبارک عید کی ساعت ہمیں
    یا خدا حاصل ہوں سب راحت ہمیں

    [​IMG]
  2. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,479
    موصول پسندیدگیاں:
    704
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    محمد نبیل خان کی طرف سے تمام اراکین الغزالی فورم اور امت مسلمہ کو دلی

    عید مبارک ہو

    ہو مبارک عید کی ساعت ہمیں
    یا خدا حاصل ہوں سب راحت ہمیں


    [​IMG]

    آؤ مل کر مانگیں دعائیں ہم عید کے دن
    باقی رہے نہ کوئی بھی غم عید کے دن
    ہر آنگن میں خوشیوں بھرا سورج اترے
    اور چمکتا رھے ہر آنگن عید کے دن


    [​IMG]
    [/align]
  3. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,730
    موصول پسندیدگیاں:
    365
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ہماری طرف سے بھی سب ممبران کو عید مبارک ہو
  4. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,466
    موصول پسندیدگیاں:
    409
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    ہماری طرف سے بھی سب ممبران کو عید مبارک ہو
  5. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,233
    موصول پسندیدگیاں:
    567
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    آپ سب میری طرف سے عید مبارک۔۔۔

اس صفحے کو مشتہر کریں