انمول موتی

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏دسمبر 6, 2018۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,974
    موصول پسندیدگیاں:
    2,064
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جس طرح پھول اپنی مہک سے فضا کو معطر کرتا ہےجس کی وجہ سے لوگ اسکی طرف کھنچے چلے آتے ہیں اسکو پیار بھری نظر سے دیکھتے ہیں
    اسی طرح اچھے اخلاق والا انسان اپنے اخلاق وکردار کی وجہ سے لوگوں میں اس طرح مقبول ہوتا ہے کہ ہر کوئی اسکو اپنا محبوب بنالیتا ہے۔
    Last edited: ‏دسمبر 6, 2018
    اکبرکبیر اور مولانانورالحسن انور .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,974
    موصول پسندیدگیاں:
    2,064
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ہر غم ہر تکلیف ہر مصیبت،آزمائش ضرور ہوتی ہے لیکن اپنے بندوں سے ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والا رحیم اللہ اپنے بندے کے ساتھ جو بھی معاملہ کرتا ہے وہ اس کے حق میں بہترہوتا ہے۔
    اکبرکبیر اور مولانانورالحسن انور .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,974
    موصول پسندیدگیاں:
    2,064
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جس طرح زیادہ گہرائی سے پانی نکالنے پر پانی زیادہ میٹھا اور ٹھندا نکلتا ہے اُسی طرح زیادہ سوچ سمجھ کر بولنے سے الفاظ زیادہ میٹھے اور نرم نکلتے ہیں۔
    اکبرکبیر اور مولانانورالحسن انور .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,730
    موصول پسندیدگیاں:
    366
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اکبرکبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,730
    موصول پسندیدگیاں:
    366
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    کانٹوں نے کہا الھی ہمیں ہر کوی کاٹ کر پھینک دیتا ہے اللہ نے ان کے اوپر پھول لگادئے اب وہی کانٹا محفوظ رہتا ہے جو پھول کے نیچے ہو امید ہے آپ جیسے پھول کے نیچے ہم جیسے کانٹے کو بھی جگہ مل جاے
    اکبرکبیر اور محمدداؤدالرحمن علی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,974
    موصول پسندیدگیاں:
    2,064
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اپنی آواز بلند کرنے کے بجائے اپنی دلیل بلند کرو
    کیونکہ پھول بارش کے برسنے سے کھلتے ہیں
    بادلوں کے گرجنے سے نہیں۔
    اکبرکبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,974
    موصول پسندیدگیاں:
    2,064
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    مت کرنا کبھی غرور اپنے اوپر اے انسان
    کیونکہ تیرے رب نے نہ جانے کتنے
    مٹی سے بناکر مٹی میں ملادیے۔
    اکبرکبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. اکبرکبیر

    اکبرکبیر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    56
    موصول پسندیدگیاں:
    53
    صنف:
    Male
    دنیا کی تاریخ میں ہراہم اور عظیم تحریک صرف حوصلے سے ہی کامیاب ہوتی ہے۔
  9. اکبرکبیر

    اکبرکبیر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    56
    موصول پسندیدگیاں:
    53
    صنف:
    Male
    خاموشی میں الفاظ کی نسبت قوت گویائی زیادہ ہوتی ہے۔
    احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,974
    موصول پسندیدگیاں:
    2,064
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    مطالعہ، غم اور اداسی کا بہترین علاج ہے۔
  11. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,974
    موصول پسندیدگیاں:
    2,064
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    دوست وہ ہے جو دوست کا ہاتھ پریشان حال وتنگی میں پکڑتا ہے۔
    احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,974
    موصول پسندیدگیاں:
    2,064
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    لــوگــوں سے نظــر مـــلانا کوئی مشکل کام نہیـــں. مشکل کام تو خــود سے نظــر مــلانا ہے....!!!
    Last edited: ‏اکتوبر 20, 2020
  13. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,974
    موصول پسندیدگیاں:
    2,064
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    کبھی اتفــاق ہــو تو اپنی ذات میں غوطـــہ لگائیــں خـود کو پڑھیــں خـود کو پہچانیــں آپ سے بــڑھ کوئی آپ کا خیــر خــواہ نہیــں اپنی محبت کو محبت ، نفــرت کو نفــرت ، حسد کو حسد ، بغض کو بغض ، منافقت کو منافقت ، غلطی کو غلطی ، جھوٹ کو جھوٹ ، خامــی کو خامـــی ، ہار کو ہار ، اور جیت کو جیت تسلیم کــریں....!!!!
    Last edited: ‏اکتوبر 20, 2020
  14. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,974
    موصول پسندیدگیاں:
    2,064
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جب آپ خــود کو ترتیب دے لیــں گے تو آپ کو ایک شعـور کی آنکـــھ ملـے گی اس شــعور کی آنکــــھ سے آپ کسی سے بھی آنکــــھ مــلا سکتے ہیں چاہے ساری دنیا آپ کے مخالف کھــــڑی ہو جـاۓ آپ ڈگمگائیــــں گے نہیـــں ایک روحـــانی سکــــون آپ کو میسر ہوگا ایکـــــ قلبــی طاقت آپ کـو مستقـیــم رکھـــے گـــی...!!!
    Last edited: ‏اکتوبر 20, 2020
  15. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    4,316
    موصول پسندیدگیاں:
    1,301
    صنف:
    Male
    جگہ:
    ۔
    سُرورِ علم ہے کیفِ شراب سے بہتر
    کوئی رفیق نہیں ہے کتاب سے بہتر
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    929
    موصول پسندیدگیاں:
    502
    صنف:
    Female
    ہم ہر نئی چیز کو دیکھ کر یہ سمجھ لیتے ہیں کہ ہمارے لیۓ یہی سب کُچھ اور ہمیشہ ساتھ رہنے والی ہے

    حالانکہ! آس پاس پڑی کِسی بھی پُرانی چیز کو دیکھ کر سمجھ لینا چاہیۓ
    کہ ہر نئے نے، پُرانا بھی ھونا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    929
    موصول پسندیدگیاں:
    502
    صنف:
    Female
    پاکیزہ رشتوں
    کا تقدس تب ہی برقرار کھا جا سکتا ہے
    جب انسان اپنے مفاد اور اپنی غرض کو ذبح کر ڈالے
    [​IMG]
    Last edited: ‏اکتوبر 22, 2020
  18. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,974
    موصول پسندیدگیاں:
    2,064
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اس کا فونٹ تبدیل کردیں،تاکہ پڑھنے میں آسانی ہو۔
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    929
    موصول پسندیدگیاں:
    502
    صنف:
    Female
    پاکیزہ رشتوں
    کا تقدس تب ہی برقرار کھا جا سکتا ہے
    جب انسان اپنے مفاد اور اپنی غرض کو ذبح کر ڈالے

اس صفحے کو مشتہر کریں