بنت حوا کو مبارک باد

'تہنیتی پیغامات' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏دسمبر 14, 2013۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,969
    موصول پسندیدگیاں:
    2,064
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    [​IMG]
    [​IMG]
    دوستو ! خوشیوں کے تسلسل کو قائم رکھتے ہوئے
    اس خوشخبری کےساتھ حاضر ہوا ہوں


    ہماری بہت ہی پیاری بہن اور “ الغزالی “ فورم کی فعال رکن محترمہ

    بنت حوا صاحبہ

    کو 4000 مراسلات کی تکمیل پر بہت بہت

    مبارک ہو

    [​IMG]

    میری طرف سے اور انتظامیہ کی طرف سےبنت حوا صاحبہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    ہماری دعا ہے کہ آپ اسی طرح سے ترقی کی منازل طے کرتے رہیں


    [​IMG]

    [​IMG]

    اللہ کرے یہ محبتوں اور خلوص کا سفر یونہی جاری رہے

    [​IMG]

    [​IMG]

  2. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,466
    موصول پسندیدگیاں:
    409
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    بہت بہت شکریہ داؤد بھائی
  3. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,479
    موصول پسندیدگیاں:
    704
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    واہ جی واہ

    کیا بات ہے

    مزہ آ گیا پڑھ کے

    کہ

    ہماری بہت ہی پیاری بہن

    بنت حوا

    4000 مراسلات کا سنگ میل عبور کرنے میں کامیاب ہو گئی ہیں

    بلے بلے جی شاوا شاوا


    ہماری طرف سے بھی بہت بہت مبارک قبول کرو جی

    اور

    اپنی خوبصورت تحریروں سے الغزالی فورم کو یونہی زینت بخشتی رہیں
  4. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,466
    موصول پسندیدگیاں:
    409
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    بہت بہت شکریہ نبیل بھائی
    اور حوصلہ افزائی کے لئے بھی شکریہ

اس صفحے کو مشتہر کریں