بیویاں چار

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏نومبر 18, 2020۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,984
    موصول پسندیدگیاں:
    2,077
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بیویوں کی تعداد کا چار ہونا اس کے ناموں کے حروف کی تعداد سے ہی اشارہ ملتا ہے:
    شادی کے چار حروف ش-ا-د-ی
    نکاح کے چار حروف ن-ک-ا-ح
    شوہر کے چار حروف ش-و-ہ-ر
    بیگم میں چار حروف ب-ی-گ-م
    بیوی میں چار حروف ب-ی-و-ی
    زوجہ میں چار حروف ز-و-ج-ہ
    ناوی(پشتو) میں بھی چار حروف ن-ا-و-ی
    پتنی (ہندی) میں بھی چار حروف پ-ت-ن-ی
    نساء میں بھی چار حروف ن-س-ا-ء
    انگلش میں wife کے بھی چار حروف W-i-f-e
    حتی کے ان سب ناموں سے بننے والے لفظ "دلہن" کے بھی چار حروف د-ل-ہ-ن
    ان سب ناموں کے حروف کی تعداد سے یہی اشارہ ملتا ہے کہ بیویاں چار ہونی چاہئیں
    ھاتھ میں چار انگلیاں اور ایک انگوٹھا اس کی گواہی ہے۔
    دل کے بھی چار خانے ہر خانے میں ایک بیوی کی تصویر دعا ہے اللہ پاک تمام مردوں کو چار شادیاں کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
    نوٹ:اپنی ذمہ داری پر یہ سب کریں اور پوسٹ اپنی ذمہ داری پر شئیر کریں اور اپنے قریبی ہڈیوں کے ڈاکٹر کا پتہ اپنے پاس ضرور محفوظ رکھیں کیونکہ جوتے کے حروف بھی چار اور ڈنڈے کے حروف بھی چار ہیں۔جزاک اللہ
    زنیرہ عقیل اور احمدقاسمی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,744
    موصول پسندیدگیاں:
    377
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بھائی یہ ہمت والوں کا کام ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کا نہیں میں آپ سب سے ایک درجہ آگے ہوں الحمد للہ
  3. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,984
    موصول پسندیدگیاں:
    2,077
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    حضرت میں نے نیچے لفظ ڈنڈا بھی لکھا اور ڈاکٹر کے ایڈریس کی تلقین بھی کی
    مزید دعا گو ہوں آپ دو درجے مزید بڑھیں۔آمین
  4. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    4,330
    موصول پسندیدگیاں:
    1,311
    صنف:
    Male
    جگہ:
    ۔
    آپ کی پو سٹ سے یہ معلوم ہو ا کہ " آپ حامیین "اربعہ "میں ہیں( 4 عقد مسنون ہیں اور ایک والے تارک سنت ہیں ) چلو سب کچھ چھوڑ چھاڑ اسی کو موضوع بحث بناتے ہیں ۔
    اس پر اپنا نظریہ واضح کیجئے بلکہ اعلان کیجئے کہ: چار مباح ہیں یا سنت ؟
  5. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,984
    موصول پسندیدگیاں:
    2,077
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اول میں نے یہ ہرگز نہیں کہا کہ اول والے تارک سنت ہیں، دوم یہ بھی نہیں کیا کہ میں اربعہ کا حامیین میں ہوں میں نے فقط تحریر شئیر کی اور آخر میں نوٹ بھی لکھا
    رہا سوال چار مباح ہیں یا سنت تو عرض ہے کہ اس کی اسلام نے اجازت دی ہے اگر آپ صاحب استطاعت ہیں اور ایک سے زائد کرسکتے ہیں تو آپ کرسکتے ہیں۔
  6. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    4,330
    موصول پسندیدگیاں:
    1,311
    صنف:
    Male
    جگہ:
    ۔
    صاحب استطا عت کی تعریف ائمہ کے اقوال کی روشنی میں شیئر کریں تاکہ مزید بات ہو سکے ۔ ویسے میری دعا ہے آپ کو چار ملیں ۔مہتمم کے بیٹے ہیں نا
  7. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,984
    موصول پسندیدگیاں:
    2,077
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    لفظ عدل لکھنا تھا استطاعت لکھ دیا
  8. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,984
    موصول پسندیدگیاں:
    2,077
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جو عورتیں تمہیں پسند آئیں ان میں سے دو دو تین تین چار چار سے نکاح کر لو، اگر تمہیں خطرہ ہو کہ انصاف نہ کر سکو گے تو پھر ایک ہی سے نکاح کرو (النساء3)
    احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    4,330
    موصول پسندیدگیاں:
    1,311
    صنف:
    Male
    جگہ:
    ۔
    جی جناب " انصاف" کی وضاحت کیجئے
  10. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,984
    موصول پسندیدگیاں:
    2,077
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اگر وہ انصاف مطلب دونوں میں عدل کرسکتا ہے تو کرلے
  11. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    4,330
    موصول پسندیدگیاں:
    1,311
    صنف:
    Male
    جگہ:
    ۔
    انصاف وعدل کی تشریح اتنی مشکل کیوں؟
  12. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,984
    موصول پسندیدگیاں:
    2,077
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    تاکہ دوسروں کے ساتھ زیادتی نہ ہو
  13. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    929
    موصول پسندیدگیاں:
    502
    صنف:
    Female
    بیلن کے حروف بھی چار ( ب ی ل ن)
    ہاتھ جو پڑیں گے اس کے حروف بھی چار (ہ ا ت ھ )
    احمدقاسمی اور محمدداؤدالرحمن علی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    4,330
    موصول پسندیدگیاں:
    1,311
    صنف:
    Male
    جگہ:
    ۔
    بیلن پڑے پیٹھ پر ،اس کےبھی حروف چار
    ( پ،ی،ٹ،ہ)
    محمدداؤدالرحمن علی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,984
    موصول پسندیدگیاں:
    2,077
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ماشاءاللہ چار الفاظ والے لفظ کی تعداد بڑھ رہی ہے
    احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. رعنا دلبر

    رعنا دلبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    94
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    لگتا ہے آپ چار کے قائل ہیں
  17. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    4,330
    موصول پسندیدگیاں:
    1,311
    صنف:
    Male
    جگہ:
    ۔
    صرف مرد کو چار کی دعا کیوں؟ دوسر افریق ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا کہیں گے کہ چار۔۔۔۔۔۔رعنا دلبر اپنے وچار ضروربتا ئیں ۔خالی جگہ کیسے بھریں۔
  18. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    929
    موصول پسندیدگیاں:
    502
    صنف:
    Female
    در اصل چار کی ذہنی ہم آہنگی کا ہونا لازم امر ہے
    ورنہ جب چہار سو جب توپیں فٹ ہونگی اور گولے مرکز پر گریں گے تو حشر نشر ہو جائےگا
  19. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    4,330
    موصول پسندیدگیاں:
    1,311
    صنف:
    Male
    جگہ:
    ۔
    مجھے سوال کا جواب مل گیا ،اب ،مزید کچھ نہیں کہنا۔ آپ ہی لا ٹھی آپ ہی کی بھینس ( مثال)
  20. تمر

    تمر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    صنف:
    Female
    جگہ:
    اوٹی
    باجی چار کی حمایت کرتےکرتے چہار سو تو پیں (چار بیوی) سے ڈرانے لگیں ۔باجی آج کا مرد ایک بیوی اور چار بچوں کا بو جھ اٹھالے بہت ہے ۔ چاربیوی کی حمایت کے بجائے بھاری بھرکم جہیز کے خلاف لکھتیں تو اچھا ہوتا ۔مروں ،ان کی ماؤںاور بہنوں کو لالچ نے اندھا کر دیا ہے ۔ یہی سبب ہے زیادہ کنواریاں بغیر شادی گھر بیٹھی ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں