تمام اراکین الغزالی کو دلی عید مبارک قبول ہو

'تہنیتی پیغامات' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏اکتوبر 16, 2013۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,969
    موصول پسندیدگیاں:
    2,064
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    ذوالحجہ کا مبارک مہینہ ہے اور خوش قسمت ہیں وہ لوگ جنکو اللہ رب العزت نے اپنے گھر بلایا اور حج جیسی عبادت کی سعادت نصیب فرمائی ۔۔اللہ تعالی اُنکی حاضری و عبادات کو قبول فرمائے اور ہم سبکو بھی جلد اپنے پاک گھر کی زیارت نصیب فرمائے۔۔۔آمین

    عیدالاضحٰی ہمکو درس دیتی ہے اللہ کی راہ میں سب کچھ قربان کر دینے کا اور اس کی رضا حاصل کرنے کا۔

    [​IMG]

    الغزالی کے تمام مکرم و محترم ساتھیوں کو دلی عید مبارک

    [​IMG]

    سدا ہنستے رہو جیسے ہنستے ہیں پھول
    دنیا کے سارے غم تمہیں جائیں بھول
    چاروں طرف ہو خوشیوں کی جیت
    اسی امید کے ساتھ مبارک ہو آپکو عید

    [​IMG]

    سورج کی کرنیں، تاروں کی بہار
    چاند کی چاندنی اور اپنوں کا پیار
    اسطرح مبارک ہو آپکو عید کا تہوار

    [​IMG]

    رب جلیل سے یہی التجا ہے کہ یہ عید آپ کے لیے مسرتوں اور خوشیوں کا پیغام لیکر آئے ۔۔۔۔۔آمین ثم آمین
  2. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,233
    موصول پسندیدگیاں:
    567
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    خیر مبارک۔۔۔ آپ سب کو بہت بہت عید مبارک
  3. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    4,316
    موصول پسندیدگیاں:
    1,299
    صنف:
    Male
    جگہ:
    ۔
    خیر مبارک۔۔۔ آپ سب کو بہت بہت عید مبارک ​
  4. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,659
    موصول پسندیدگیاں:
    106
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    خیر مبارک۔۔۔
    احقر کی جانب سے تمام اراکین کو دِل سے عید مبارک۔ اللہ تعالیٰ ان مبارک ایام کے تمام برکات و انوارات ہم سب کو بلا استحقاق عطا فرمائے، اور مقصدِ قربانی اور رُوحِ قربانی اور قربانی کی حقیقت، اہمیت اور فضیلت ہمارے قلوب میں اتار دے۔ اور سب کی قربانیوں کو قبول فرمائے۔ آمین
    طالبِ دعا ہوں۔
    والسلام
  5. مفتی رضوان یونس،

    مفتی رضوان یونس، وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    خیر مبارک آپ سب کو بہت بہت عید مبارک
  6. عامر

    عامر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    982
    موصول پسندیدگیاں:
    61
    صنف:
    Male
    جگہ:
    United Kingdom
    خیر مبارک

اس صفحے کو مشتہر کریں