جو جواب دے وہ سوال پوچھے

'بزمِ طلبہ و طالبات' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏نومبر 20, 2020۔

  1. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    964
    موصول پسندیدگیاں:
    513
    صنف:
    Female
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    اسلامی سوال جواب کا سلسلہ شروع کرنے جا رہے ہیں بس کرنا یہ ہے کہ جو سوال کا جواب دےگا وہ ایک نیا سوال پوچھے گا یاد رہے یہ سوال اسلام کے متعلق ہونے چاہیے کیوں کہ اس کا مقصد طلباء کی دینی معلومات میں اضافہ کرنا ہے۔

    پہلا سوال میں پوچھتی ہو۔​

    حضرت عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صحابی تھے زمانہ جاہلیت میں ان کا نام کیا تھا؟
    محمدداؤدالرحمن علی اور تمر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    4,367
    موصول پسندیدگیاں:
    1,357
    صنف:
    Male
    جگہ:
    ۔
    عبدالکعبہ(یا عبدعمرو)
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    964
    موصول پسندیدگیاں:
    513
    صنف:
    Female
    جو جواب دے وہ سوال پوچھے
    احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    4,367
    موصول پسندیدگیاں:
    1,357
    صنف:
    Male
    جگہ:
    ۔
    اللہ کے رسول ﷺ کی کتنی پھو پھیوں نے اسلام قبول کیا ۔
  5. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    964
    موصول پسندیدگیاں:
    513
    صنف:
    Female
    ایک پھوپھی حضرت صفیہ نے

    رسول اللہ ﷺ کی کتنی پھوپھیاں تھیں؟
  6. تمر

    تمر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    صنف:
    Female
    جگہ:
    اوٹی
    پھو پھی: صفیہ۔عاتکہ ۔برہ ۔اروی۔امیمہ ۔ام حکیم
  7. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    964
    موصول پسندیدگیاں:
    513
    صنف:
    Female
    اگلا سوال بھی آپ نے پوچھنا ہے
  8. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    4,367
    موصول پسندیدگیاں:
    1,357
    صنف:
    Male
    جگہ:
    ۔
    حضرت صفیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے علاوہ اروی و عاتکہ و امیمہ کے اسلام میں مؤرخین کا اختلاف ہے۔ بعضوں نے ان تینوں کو مسلمان تحریر کیا ہے اور بعضوں کے نزدیک ان کا اسلام ثابت نہیں۔ واﷲ تعالیٰ اعلم
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    4,367
    موصول پسندیدگیاں:
    1,357
    صنف:
    Male
    جگہ:
    ۔
    آپ ﷺ کے کتنے چچا ہیں اور کس کس نے اسلام قبول کیا
  10. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    964
    موصول پسندیدگیاں:
    513
    صنف:
    Female
    حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ،
    حضرت عباس رضی اللہ عنہ،
    ابو طالب (جن کا نام عبد مناف تھا)،
    ابو لہب (جس کا نام عبد العزی تھا)،
    زبیر،
    عبد الکعبہ،
    مقوم،
    ضرار،
    قثم،
    مغیرہ (جن کا نام حجل تھا)
    اور غیداق (جن کا نام مصعب تھا)۔
    بعض مورخین نے نوفل اور عوام کا بھی آپﷺ کے چچاؤں میں ذکر کیا ہے۔
    صرف حضرت حمزہ وحضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے اسلام قبول کیا۔
    ----------------

    حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہہ کا نام ؟
    احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,770
    موصول پسندیدگیاں:
    428
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    یہ کیا فلسفہ ہے۔۔۔ سمھج نہیں آرہا
  12. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    964
    موصول پسندیدگیاں:
    513
    صنف:
    Female
    محترم یہ سوال جواب کی لڑی ہے یہاں پر سوال پوچھا گیا ہے آپ اس کا جواب دے کر نیا سوال دوسروں سے پوچھیں جو جواب دے گا وہ نیا سوال یہاں چھوڑ کر جائےگا۔

    اب جو سوال پوچھا گیا ہے وہ یہ ہے کہ

    حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہہ کا اپنا نام کیا تھا؟
  13. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,770
    موصول پسندیدگیاں:
    428
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    عبد اللہ لقب صدیق وعتیق۔۔۔ رضی اللہ عنہ
  14. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,770
    موصول پسندیدگیاں:
    428
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کی اس زوجہ محترمہ کا نام بتایا جاے جن نے ایام مرض حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی تیماداری کی
  15. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    964
    موصول پسندیدگیاں:
    513
    صنف:
    Female
    حضر ت اسماء بنت عميس بن معد بن حارث ان کا لقب صاحبۃ الہجرتين (دو ہجرتوں والی) صحابیہ ہیں۔
    ------------------
    ام المؤمنین حضرت حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہا کے پہلے شوہر کا نام کیا تھا؟
    Last edited by a moderator: ‏نومبر 23, 2020
  16. تمر

    تمر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    صنف:
    Female
    جگہ:
    اوٹی
    خنیس بن حذافہ
    احمدقاسمی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    964
    موصول پسندیدگیاں:
    513
    صنف:
    Female
    پیاری بہن جو جواب دے وہ سوال پوچھے یعنی جس نے جواب دیا وہ نیا سوال پوچھے

    حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہہ سے مروی احادیث کی تعداد بتائیں؟

اس صفحے کو مشتہر کریں