رعنا دلبر

'تہنیتی پیغامات' میں موضوعات آغاز کردہ از احمدقاسمی, ‏نومبر 7, 2020۔

  1. رعنا دلبر

    رعنا دلبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    94
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ہندی زبان آتی نہیں آپ ترجمہ کردیں
  2. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    4,326
    موصول پسندیدگیاں:
    1,305
    صنف:
    Male
    جگہ:
    ۔
    ترجمہ "شمع خراسی ہوگا
    آنجناب کی چھٹی منسوخ کی جارہی ہے ۔میسج لکھ لکھ کے ناک میں دم کر دیا ہے ۔کہ لگتا نہیں دل میرا اجڑے دیا رمیں۔الغزالی پر آنے دیں ۔پتہ بھی پو چھ لینا اور جی کھول کے تعریف کرنا
    Last edited: ‏نومبر 12, 2020
  3. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    929
    موصول پسندیدگیاں:
    502
    صنف:
    Female
    یعنی کے شاگردوں میں

    اگر شہرت و دولت ہو
  4. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    4,326
    موصول پسندیدگیاں:
    1,305
    صنف:
    Male
    جگہ:
    ۔
    دولت شہرت قتل تباہی کیا کیا ہیں پہچان نہ پوچھ
    آج وفا کے افسانوں کے کتنے ہیں عنوان نہ پوچھ

    جھوٹ دغا، نفرت اور رشوت ذہنوں کے نیلام ہوئے ہیں
    اور ترازو میں سونے کے تلتے ہیں ایمان نہ پوچھ

    جلتی چتائیں خونی منظر، چیخیں، کرب اور سناٹے
    کس کو ہم الزام لگائیں بستی ہے ویران نہ پوچھ

    درد کے بادل چھائے ہوئے ہیں جانے کب یہ برس پڑیں
    بھیگی بھیگی سی آنکھیں ہیں ٹھہرا ہے طوفان نہ پوچھ

    تپتا سورج، ریت کا دریا، سرخ اجالے، کالی رات
    جانے کیسے اس دھرتی پر رہتے ہیں انسان نہ پوچھ

    جھلسے چہرے، زخمی روحیں، خون کے دھبے، غم کے داغ
    آئینے میں دیکھ کے صورت دنیا ہے حیران نہ پوچھ

    پیاسے لب اور جلتے خیمے، تیر و خنجر سینے میں
    نسل نو پہ ان کے احسنؔ کتنے ہیں احسان نہ پوچھ
    Last edited by a moderator: ‏نومبر 13, 2020
    رعنا دلبر اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. رعنا دلبر

    رعنا دلبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    94
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ایسا بلکل بھی نہیں ہے،شہرت دولت نہ بھی تو انسان چاہت رکھ سکتا ہے

اس صفحے کو مشتہر کریں