سجودِ فرض میں نہیں ہے جائز حدیث و قرآن کی دعائیں

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏اکتوبر 22, 2020۔

  1. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    929
    موصول پسندیدگیاں:
    504
    صنف:
    Female
    سجودِ فرض میں نہیں ہے جائز حدیث و قرآن کی دعائیں
    اگر نوافل میں چاہتے ہو تو مانگ سکتے ہو تم دعائیں

    زنیرہ گل


    ------------------
    سجدے کی حالت میں قرآن پاک اور احادیث مبارکہ کے الفاظ سے دعا کرنا صرف نفل پڑھنے والے کے لئے جائز ہے، فرائض میں اس کی اجازت نہیں۔
    رعنا دلبر اور مولانانورالحسن انور .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,752
    موصول پسندیدگیاں:
    385
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    مولا سجدوں کی لاج رکھ لے حسن کو شعور سجدہ نہیں ہے
    یہ سر جھکا ہے تیرے در پر پہلے کسی کے آگے جھکا نہیں ہے
    رعنا دلبر، محمدداؤدالرحمن علی اور زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,752
    موصول پسندیدگیاں:
    385
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    شکریہ تیر تکا لگادیتا ہون پتہ نہیں شعر بنتا ہے یا شیر بنتا ہے
    زنیرہ عقیل اور احمدقاسمی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    4,335
    موصول پسندیدگیاں:
    1,317
    صنف:
    Male
    جگہ:
    ۔
    مولانا "تکا" زبردست ہے شعر بنے کی فکر نہ کریں۔ہم اس کو آزاد شاعری سمجھ لیں گے آزاد آرٹ کی طرح
  5. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,752
    موصول پسندیدگیاں:
    385
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    آپکی محبتوں چاہتوں نوازشوں کا شکریہ
    زنیرہ عقیل اور احمدقاسمی .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں