سچ بولنے کو لازم کر لو

'اسلامی معلومات' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏نومبر 18, 2020۔

  1. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    929
    موصول پسندیدگیاں:
    504
    صنف:
    Female
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

    اور سچ بولنے کو لازم کر لو اس لیے کہ سچ بھلائی اور نیکی کی طرف لے جاتا ہے اور نیکی جنت میں لے جاتی ہے، آدمی سچ بولتا ہے اور سچ بولنے ہی میں لگا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ اللہ کے نزدیک سچا لکھ دیا جاتا ہے ۔

    (سنن ابی داؤد، ۴۹۸۹)
    مولانانورالحسن انور اور احمدقاسمی .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں