شعر 2

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏نومبر 13, 2020۔

  1. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    929
    موصول پسندیدگیاں:
    504
    صنف:
    Female
    ہم تو ابھی بچے ہیں
    مولانانورالحسن انور نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    4,335
    موصول پسندیدگیاں:
    1,316
    صنف:
    Male
    جگہ:
    ۔
    آپ سے زیادہ مضبوط جوان کون ہو گا؟
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,750
    موصول پسندیدگیاں:
    383
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    سچ ہی نہیں مچ بھی
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,750
    موصول پسندیدگیاں:
    383
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    الحمد للہ دونوں بقیہ حیات ہیں۔۔۔ اور شریک حیات نصیب حیات ۔۔۔فریق حیات
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,750
    موصول پسندیدگیاں:
    383
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    میں تو ہ
    میں تو ہوں مگر اور کوئی اورشیر دل جواں ہمت ستاروں پر کمند دالنے والا جواں نظر نہیں آرہا ہے جناب ایک کے آگے جہاں اور بھی ہیں
  6. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    929
    موصول پسندیدگیاں:
    504
    صنف:
    Female
    ماشاء اللہ

    اس کا مطلب ہے کہ فورم کے پہنچے ہوئے بزرگ آپ ہیں
    مولانانورالحسن انور نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,750
    موصول پسندیدگیاں:
    383
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جی جی بمع الحمد للہ 8 بچوں کے ۔۔۔۔۔ بیویاں دو مگر انکی برکات 8 حسوں میں تقسیم ہیں اللہ کا شکر ہے ۔۔۔ کسی ظالم نے ہمیں بھی بزرگ مانا ہمارا ایک تولہ خون بڑھ گیا ہے ۔۔۔۔۔۔ وگرنہ یہ قاسمی ساحب اور داود صاحب بس میری بزرگی پر حسد ہی کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چلے ہم بھی سینہ تان کے چلا کریں گے کہ کویہ ہیں مردان قلندر کے قافلہ حق کاسالار ہی کہ لیتے ہیں جو ہم جیسے خاکسار وعاجز وہ فقیر وپر تقصیر کہ بزرگی پر مہر ثبت کرہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اب تو لگ رہا ہے کسی جنگل میں کٹیا بناکر ۔۔۔ اللہ اللہ کی ضربیں لگاوں ۔۔۔۔۔
  8. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    929
    موصول پسندیدگیاں:
    504
    صنف:
    Female
    آپ دل چھوٹا نا کریں
    کچھ لوگ تو وہ شیر ہوتے ہیں
    جو اگر کسی کھیت میں کھڑے ہو جائیں
    تو پرندے اس فصل کو خراب کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے
    وہ کیا ہوتا ہے جو کسان کھیتوں میں قمیص پہنا کر کھڑا کر دیتے ہیں
    اور پرندے بھاگتے ہیں

اس صفحے کو مشتہر کریں