علم کےصندوق

'اصلاح معاشرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از مولانانورالحسن انور, ‏اکتوبر 3, 2012۔

  1. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,760
    موصول پسندیدگیاں:
    395
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    علم لازوال دولت ہے اسلام نے علم کے حصول کو فریضہ قرار دیا اور علم کے حصؤل کی ترغیب۔
    دی مگر علم والے کو صرف علم کا راہ نہیںدکھایا بلکہ اسے علم پر عمل کا حکم دیا ۔
    حافظ ابن حجر عسقلانی رحمۃاللہ نے منبھات ص25 پر لکھا ہے ۔
    بنی اسرائیل میں ایک آدمی طلب علم کے لئے چلنے لگا تو اسوقت کےنبی کو خبر پہنچی تو نبی اللہ نے بلا کر فر مایا میں تجھے تین چیزوں کی نصحیت کرتا ہوں ان میں اولین و آخرین کا علم ہے
    اللہ سے ڈر جلوت میں خلوت میں۔
    2مخلوق خدا کےبارے میں اپنی زبانکو روک لے ان کا ذکر بغیر بھلائی کے مت کر۔
    3اپنے کھانے کو دیکھ حلال ہے یا حرام۔
    اس نے سفر کا ارداہ ملتوی کر دیا ۔
    بعض لو گوں کا کہنا ہے خوش نصیب ہے وہ جس کا دل عالم ہو {باخبر} اور بدن صابر اور جو اس کے پاس ہے اس پر قنا عت کرے
  2. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    4,341
    موصول پسندیدگیاں:
    1,332
    صنف:
    Male
    جگہ:
    ۔
    بعض لو گوں کا کہنا ہے خوش نصیب ہے وہ جس کا دل عالم ہو {باخبر} اور بدن صابر اور جو اس کے پاس ہے اس پر قنا عت کرے۔
    جن بزرگوں کا یہ ارشاد ہے نہایت جامع،پُر مغز اور محققانہ ہے ۔جزاک اللہ احسن الجزا
  3. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,479
    موصول پسندیدگیاں:
    704
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بہت خوب ۔ جزاک اللہ خیرا
  4. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,283
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اپنے کھانے کو دیکھ حلال ہے یا حرام
  5. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,540
    موصول پسندیدگیاں:
    72
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بہت خوب ۔ جزاک اللہ خیرا

اس صفحے کو مشتہر کریں