لڑکیوں میں ٹوپی والے برقعے تقسیم کر دیے گئے

'فخر خواتین' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏نومبر 3, 2020۔

  1. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    929
    موصول پسندیدگیاں:
    504
    صنف:
    Female
    خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں ایک سرکاری مڈل سکول میں مقامی حکومت کی جانب سے لڑکیوں میں ٹوپی والے برقعے تقسیم کر دیے گئے ہیں۔

    ضلعی ناظم کا کہنا ہے کہ یہ برقعے اس علاقے کی روایت ہے اور مقامی لوگوں کے مطالبے پر یہ برقعے تقسیم کیے گئے ہیں۔
    [​IMG]
    [​IMG]
    رعنا دلبر اور محمدداؤدالرحمن علی .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں