مجلس گپ شپ

'آؤ باتیں کریں' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏ستمبر 28, 2020۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,991
    موصول پسندیدگیاں:
    2,081
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    آپ ر سے بھی آگئے ی تک
  2. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    929
    موصول پسندیدگیاں:
    504
    صنف:
    Female
  3. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,991
    موصول پسندیدگیاں:
    2,081
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    یعنی مکمل طور پر خاتمہ بالخیر
  4. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    929
    موصول پسندیدگیاں:
    504
    صنف:
    Female
    میری ایک کزن جو پیدائشی جسمانی معذور تھی کا تیس پینتیس سال کی عمرمیں انتقال ہو گیا ہے
    تدفین ہو چکی ہے مردان میں لیکن مجھے یہاں پھوپی کے گھر جاکر ان سے تعذیت کرنی ہے
  5. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    4,335
    موصول پسندیدگیاں:
    1,317
    صنف:
    Male
    جگہ:
    ۔
    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالی مغفرت فرمائے
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,991
    موصول پسندیدگیاں:
    2,081
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اناللہ وانالیہ راجون
    اللہ تعالیٰ کامل مغفرت فرمائے،درجات بلند فرمائے،اگلی تمام منزلیں آسان فرمائے،اعلیٰ علیین میں جگہ عطا فرمائے،پسمندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین ثم آمین
    زنیرہ عقیل اور احمدقاسمی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,991
    موصول پسندیدگیاں:
    2,081
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    لیں جی اب ہوگا دھمال
    زنیرہ عقیل اور احمدقاسمی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمدشعیب

    محمدشعیب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    201
    موصول پسندیدگیاں:
    51
    جگہ:
    Pakistan
    بہت بہت مبارک ہو
    محمدداؤدالرحمن علی، زنیرہ عقیل اور احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    929
    موصول پسندیدگیاں:
    504
    صنف:
    Female
    کمال ہے
    یعنی آپ پہلے سے جان چکے ہیں کہ کچھ ہونے والا ہے؟
  10. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,991
    موصول پسندیدگیاں:
    2,081
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    آپ نے اپنے الفاظ میں بدلے کا سمندر بند کرکے کہا تھا نہ سمجھتے یہ ممکن نہ تھا
  11. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    4,335
    موصول پسندیدگیاں:
    1,317
    صنف:
    Male
    جگہ:
    ۔
    یہ بندہ ہے بہت سمجھدا ر ہے کاش ۱ اس کو کوئی سمجھتا ۔
    شیخ الحدیث کا بیٹا ،مدرسہ کے سکنڈ ناظم ،مفسر قرآن کا بھائی معمولی نسبت ہے کیا
    Last edited: ‏اکتوبر 29, 2020
  12. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    929
    موصول پسندیدگیاں:
    504
    صنف:
    Female
    ماشاء اللہ ماشاء اللہ

    میرے بابا بھی فاضل دیوبند تھے منشی فاضل ادیب فاضل اور نہ جانے کیا کیا اسناد تھیں ان کی
  13. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    4,335
    موصول پسندیدگیاں:
    1,317
    صنف:
    Male
    جگہ:
    ۔
  14. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,991
    موصول پسندیدگیاں:
    2,081
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ماشاءاللہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ کے والد فاضل دیوبند تھے
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,991
    موصول پسندیدگیاں:
    2,081
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    حضرت میں ایک طالب علم حقیر فقیر سا بندہ ہوں کہاں ناظم؟؟؟
    الحمداللہ اللہ تعالیٰ نے نسبتیں بہت عطا کیں یہ کرم رب زوالجلال و آپ کی دعائیں ہیں ورنہ ہم اس قابل کہاں تھے۔
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    4,335
    موصول پسندیدگیاں:
    1,317
    صنف:
    Male
    جگہ:
    ۔
    فاضل دیوبند ۔منشی ،فاضل وادیب فاضل یہ تو انڈیا کے کورس لگتے ہیں تو کیا؟
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    4,335
    موصول پسندیدگیاں:
    1,317
    صنف:
    Male
    جگہ:
    ۔
    حقیر وفقیر بھائی تواضع میں اتنا نہ گرو کہ دستار کی خیریت بگڑ جائے ۔ابھی سپنے میں شاگردوں کے درمیان بیٹھے دیکھا
    مولانانورالحسن انور نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,991
    موصول پسندیدگیاں:
    2,081
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    حضرت آپ پہنچی ہوئی سرکار ہیں۔
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    4,335
    موصول پسندیدگیاں:
    1,317
    صنف:
    Male
    جگہ:
    ۔
    چلو اچھا ہوا مان لیا۔۔۔۔۔
    Last edited: ‏اکتوبر 31, 2020
    مولانانورالحسن انور اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    929
    موصول پسندیدگیاں:
    504
    صنف:
    Female
    جی ہاں میرے آباؤ اجداد کا تعلق خیبر پختونخواہ میں مردان سے ہے
    میرے والد دادا اور ان کے بھائی کے بعد پوری پیڑی
    یعنی میرے والد محترم اور ان کے 5 بھائی اور میرے والد محترم کے کزن جو ان سے دگنی تعداد میں تھے سارے کے سارے دارالعلوم دیوبند جو ہندوستان میں ہے سے فارغ ہوئے ہیں
    جن میں سے اس وقت صرف ایک میرے چچا زندہ ہیں

اس صفحے کو مشتہر کریں