مصروفیت

'علمی و ادبی لطیفے' میں موضوعات آغاز کردہ از سیفی خان, ‏اگست 15, 2013۔

  1. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,553
    موصول پسندیدگیاں:
    72
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan

    ڈاکٹر نے نیا کلینک کھولا کچھ دیر بعد ایک آدمی آیا ، ڈاکٹر نے اپنے آپ کو مصروف ظاہر کرنے کے لیے فون کان سے لگایا اور کسی بات کرنے لگا ، فارغ ہونے کے بعد آدمی سے بولا جی کیا کام ہے .
    آدمی : جی میں پی ٹی سی ایل سے آیا ہوں آپ کا فون چالو کرنے . .​
  2. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,470
    موصول پسندیدگیاں:
    409
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    :-(||> :-(||> []---[]---[]---:)/\:) :)/\:) :)/\:)
  3. اعجازالحسینی

    اعجازالحسینی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,080
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
  4. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    کھلی بیزتی :)
  5. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,663
    موصول پسندیدگیاں:
    1,848
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ہاہاہاہاہا

    واہ ڈاکٹر تیری ڈاکٹری تو صدقے جاواں
  6. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,521
    موصول پسندیدگیاں:
    704
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ہاہاہا بیزتی ہو گئی

اس صفحے کو مشتہر کریں