کویل کہ ! ایک پرندہ ہے

'متفرق مسائل' میں موضوعات آغاز کردہ از ابن ہمام, ‏دسمبر 7, 2012۔

  1. ابن ہمام

    ابن ہمام وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    کویل جو کہ ابک مشہور پرندہ ہے
    حلال ہے یا حرام؟
  2. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی رکن

    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    212
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    کویل کوبعض علاقوں میں پپیہابھی کہتے ہیں اوریہ پرندہ اپنے پنجوں سے نوچ کرنہیں کھاتاہے اس کاکھاناجائزہے۔


    الجواب الصحیح
    رضوان یونس
  3. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,540
    موصول پسندیدگیاں:
    72
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیرا
  4. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,466
    موصول پسندیدگیاں:
    409
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیرا
  5. ابن ہمام

    ابن ہمام وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    بے حد مشکور ہوں حضرت
    میں یہ تو نہیں جانتا کہ پپیہا اسی پرندے کو کہا جاتا ہے
    لیکن یہ صحیح ہے کہ یہ پرندہ نہ تو پنجوں سے نوچتا ہے نہ پکڑتا ہے اور پھل کے سوا کھاتا بھی کچھ نہیں
    لیکن براہ کرم بحوالہ لکھیں تاکہ اعتماد کےساتھ بات کی جا سکے
    ایک بار پھر شکریہ

اس صفحے کو مشتہر کریں