گُل

'تعارف اراکین' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏ستمبر 25, 2020۔

  1. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    929
    موصول پسندیدگیاں:
    502
    صنف:
    Female
    نا چیز کو زنیرہ عقیل کہتے ہیں
    "گُل" عرفیت بھی ہے اور لقب و تخلص بھی
    تاریخ پیدائش: ‏ستمبر 2، 1995
    جائے پیدائش: کراچی

    نجی زندگی کچھ اس طرح ہے کہ پختون فیملی سے تعلق ہے جناب عقیل الرحمٰن صاحب مرحوم کی صاحبزادی انتہائی ناز و نخروں میں پلی بڑھی لیکن بدقسمتی سے 18 سال کی عمر میں مارچ 2014 کو یتیم اور دسمبر 2014 کو یسیر ہوئی اس لیے دنیا کے تلخ حقائق سے شناسا ہوں

    دیوبند مکتبہ فکر سے عالمہ کا کورس کر چکی ہوں
    بی ایس سی این کی طالبہ اور پشاور میں نرسنگ کے شعبے سے منسلک ہوں والدین کے انتقال کے بعد ہوسٹل ہی میں مقیم ہوں

    پختون فملی سے تعلق اور اردو سے محبت ہے لیکن کوشش کے باوجود ٹھیک طرح سے پڑھنے لکھنے کے قابل نہیں ہوئی۔
    شاعری سے لگاؤ ہونے کی وجہ سے کبھی کبھی ٹوٹی پھوٹی شاعری بھی کر لیتی ہوں
    کوشش رہتی ہے کہ فارغ اوقات میں کچھ نہ کچھ سیکھتی رہوں اور اسی طلب نے یہاں پہنچا دیا۔
    کافی پہلے الغزالی فورم میں آئی ڈی بنالی تھی لیکن استعمال نہ کر پائی
    ہماری پیاری اردو فورم میں محمدداؤدالرحمن علی صاحب نے یہاں پر آنے کی دعوت دی اور آگئی۔

    بس یہی میرا تعارف ہے
    امید ہے کہ آپ لوگوں کو میرا تعارف پڑھ کر میری بے وجہ کی باتوں پر ناراضگی نہیں ہوئی ہوگی۔

    والسلام

    زنیرہ عقیل
    محمدداؤدالرحمن علی اور محمدشعیب .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    4,326
    موصول پسندیدگیاں:
    1,305
    صنف:
    Male
    جگہ:
    ۔
    اللہ تعالیٰ آپ کو صبر وثبات عطافرمائے ،خوشیوں سے دامن فرمادے ۔آمین
    کہانی میری روداد جہاں معلوم ہوتی ہے۔۔جو سنتا ہے اسی کی داستاں معلوم ہو تی ہے
    محمدداؤدالرحمن علی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    929
    موصول پسندیدگیاں:
    502
    صنف:
    Female
    آمین

    جزاک اللہ خیراً کثیرا
  4. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    6,975
    موصول پسندیدگیاں:
    2,069
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    آپ کا تعارف پڑھ کے اچھا لگا بلکہ یہ جان کر از حد خوشی ہوئی کہ آپ ماشاءاللہ عالمہ بھی ہیں۔
    اللہ تعالیٰ اپ کو صبر جمیل اور استقامت عطا فرمائے،اور دنیا و آخرت کی خوشیاں نصیب فرمائے۔آمین ثم آمین
    امیدکرتاہوں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
    آپ کو ہمیشہ الغزالی پر خوش آمدید
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    929
    موصول پسندیدگیاں:
    502
    صنف:
    Female
    بہت بہت شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

اس صفحے کو مشتہر کریں