50 الفاظ کی کہانی

'مزاحیہ مضامین' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏اکتوبر 13, 2020۔

  1. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    4,316
    موصول پسندیدگیاں:
    1,301
    صنف:
    Male
    جگہ:
    ۔
    اپنا شیوہ کہ جلاتے ہیں اندھیروں میں چراغ
    اُن کی سازش کہ زمانے میں یونہی رات رہے
    زنیرہ عقیل اور مولانانورالحسن انور .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,730
    موصول پسندیدگیاں:
    366
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    یہ چراغ محبتوں کا چراغ ہے اسے نفرتوں کی ہوا نہ دے
    چراغ پھر بھی چراغ ہے کہیں ہاتھ تیرا جلا نہ دے
    زنیرہ عقیل، محمدداؤدالرحمن علی اور احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    929
    موصول پسندیدگیاں:
    502
    صنف:
    Female
    بہت بہت شکریہ
  4. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    929
    موصول پسندیدگیاں:
    502
    صنف:
    Female
    جلے جو ہاتھ تو شکوہ نہیں چراغوں سے
    کہ محبت میں جلاتے ہیں پتنگے خود کو

    زنیرہ گل
    مولانانورالحسن انور اور احمدقاسمی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,730
    موصول پسندیدگیاں:
    366
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    دیا خاموش ہے لیکن کسی کا دل تو جلتا ہے
    چلے آو جہاں تک روشنی معلوم ہوتی ہے
  6. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,730
    موصول پسندیدگیاں:
    366
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    چراغوں کو چھوڑو اب بلب جلایا کرو
    ترقی کا دور ہے قدم آگے بڑھایا کرو
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,730
    موصول پسندیدگیاں:
    366
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ہ
    پتنگے خود کو محبت میں جلاتے ہیں ۔۔
    گل سمھجاو انہیں یہ یہاں کیوں آتے ہیں
    ہم نے انکی خاطر بلب لگا رکھے ہیں
    نہ جلے ہاتھ نہ شکوہ ہو چراغوں سے
  8. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,730
    موصول پسندیدگیاں:
    366
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ہ
    پتنگے خود کو محبت میں جلاتے ہیں ۔۔
    گل سمھجاو انہیں یہ یہاں کیوں آتے ہیں
    ہم نے انکی خاطر بلب لگا رکھے ہیں
    نہ جلے ہاتھ نہ شکوہ ہو چراغوں سے
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,730
    موصول پسندیدگیاں:
    366
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    کرنے گے تھے اس سے تغافل کا ہم گلہ
    کی ایک ہی نگاہ کہ بس خاک ہوگئے
    مرزا غالب
    زنیرہ عقیل اور احمدقاسمی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    929
    موصول پسندیدگیاں:
    502
    صنف:
    Female
    اللہ بھی ہو راضی رہے ایمان سلامت
    اس طرح مسلمان کی ہے جان شہادت
    جس طرح پتنگے کو طلب روشنی کی ہے
    پر خود کو جلاتے ہیں ان کی ہے فطرت
  11. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,730
    موصول پسندیدگیاں:
    366
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    پتنگے خود کو جلاتے ہیں ان کی ہے فطرت
    یہ جگنو نہیں ہیں جو آگ جلاے پھرتا ہے
  12. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    929
    موصول پسندیدگیاں:
    502
    صنف:
    Female
    پتنگے اور جگنو
    جیسے طالب علم اور عالم

    وہ طالب روشنی کے ہیں مشقت کر تے ہیں ہر دم
    مگر اِن کو عطا ہے اس لیے رستہ دکھاتے ہیں


    زنیرہ گل
    مولانانورالحسن انور نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,730
    موصول پسندیدگیاں:
    366
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    پتنگے سے کہا جگنو نے تیری بھی کیا زندگی ہے
    جس پہ عاشق ہوا ہے تو وہی جلادیتی ہے
    میں لئے پھرتا ہوں ہر سمت روشنی ہی روشنی
    میری روشنی لوگوں کو راہ منزل دکھا دیتی ہے
    پتنگے نے کہا جگنو تو کیا جانے راز محبت کا
    محبت تو محبوب کے لئے سب کچھ مٹا دیتی ہے
    یہ میری ہی اختراع ہے کسی شاعر کا کلام نہیں اسے کہتے ہیں جگاڑ لگانا

اس صفحے کو مشتہر کریں