یہاں مفید اور کارآمد سافٹ ویئرز پر تبصرے کیے جاتے ہیں، اگر آپ کی نظر میں کوئی مفید سافٹ ویئر ہو تو اس پر تبصرہ کریں، پروفیشنل سافٹ ویئرز پر تبصرہ کرتے وقت ڈاؤن لوڈ کے لیے ان کی آفیشل سائٹ کا لنک فراہم کیا جائے، کریک شدہ سافٹ ویئرز کے غیر قانونی لنک ہرگز نہ دیں، البتہ مفت دستیاب ہونے والے سافٹ ویئرز کے ڈاؤن لوڈ لنک فراہم کیے جا سکتے ہیں