اوریجنل نام........................ عباس بشیر
اوریجنل مصروفیت...................... مصروفیت تو بہت سی ہیں '+_+ ویسے وابستگی آئی ٹی سے ہے. ایک آئی ٹی پروفیشنل ہوں.
اردو سے متعلق خدمات............ کچھ نہ کچھ چلتا ہے رہتا ہے . زیادہ تر کام سروسز سے ہے . تعلمی اور تکنیکی معاونت کر کے خوشی ہوتی ہے...