السلام علیکم۔
ایک آن لائن اردو اخبار کے لیے انڈین اردو کمپوزر کی ضرورت ہے جو صرف ایمیل سے روز رابطہ رکھ سکے۔
مہینے کے اختتام پر معقول معاوضہ ادا کیا جائے گا۔ جو کمپوزر موصوف کے بنک اکاؤنٹ میں بذریعہ منی ٹرانسفر منتقل کیا جائے گا۔
روزانہ 15 تا 20 خبروں کی امیج فائلیں ایمیل کی جائیں گی جنہیں...