دار العلوم دیوبند شعراء کی نظر میں
تیرھویں صدی کا آخر تھا، مغلیہ سلطنت کے ساتھ ساتھ ہندوستان میں مسلمانوں کی شوکت و سطوت کا چراغ گل ہو گیا تھا، بر صغیر پر انگریزی سامراج کا تسلط ہو چکا تھا، جس کے نتیجے میں دیگر شعبۂ حیات کے ساتھ ساتھ مذہب اسلام بھی بری طرح متأثر ہوا، ہندی مسلمانوں میں بے کلی...