بہتر جناب آپ جو کتاب ڈلیٹ کرنا چا ہیں کر دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے الغزالی کے قوانین کا پتا نھی تھا اس کے لیے سوری اور نا ہی اب پتا ہے اس لیے مے ادہر اب کچہ نھی لگاوں گا جو لگا دیا دل چا ہے قبول کریں یا ڈلیٹ کریں مجھے الجہن والی جگے راس نھی اللہ حافظ
کتاب ڈاون لوڈ کریں https://docs.google.com/gview?url=http://www.ourlastprophet.com/administrator/uploads/ur/books/history-of-islam/gazi-aamir-chima.pdf&chrome=true
شکریہ بے باک بھای آپ نے کمال کر دیا سچے مسلمان ہونے کا حق ادا کر دیا اللہ آپ کو اس کا اجر صلہ دونو جہانو مے دے آمین ہم سب کی دعایں آپ کے ساتھ ہیں :->~~ :->~~ :->~~ :->~~ :->~~