قادیانی، مرزائی مصنوعات اور ادارے
جن کا مکمل بائیکاٹ ہر مسلمان پر فرض ہے
بندہ نے کافی عرصہ پہلے ردقادیانیت کورس میں علمائے کرام سے ایک سوال کیا تھا کہ قادیانیوں کی کون کونسی مصنوعات ہیں کیونکہ ہمارے علم میں تو صرف شیزان انٹرنیشنل ہے۔ اس وقت استاذ العلماء مولانا زاہدالراشدی صاحب سبق پڑھا رہے...