بڑے انتظا ر کے بعد آج ایک دن خوشی کا آیا مگر افسوس لمحے بہت مختصر رہے مولانا داؤ الرحمن کا قلعہ احمد آباد میں آمد کا کئی سالوں سے انتظارِ تھا آج 10بجے فون کال سنی مولانا کی آ واز سنی اور حضرت نے فر مایا ہم آج آپ کے قلعے میں موجود ہیں دل سنکر باغ باغ ہو گیا جلدی سے راقم صاحب کے گھر پہنچا مولانا...