ب
بھوک لگتی ھے تو مانگ لیتے ھیں ملجاتا ھے تو کھالیتےھیں نہیں ملتا تو رو لیتے ھیں رودھوکر سوجاتےجیں "ایک وہ ہیں بھوک لگتی تومانگ نہیں سکتے ملتانہیں تو رو نہیںسکتے بنا روئےسونہیں سکتے
السلام علیکم! بھت اچھی پیشکش ھے کتنا اچھا ھو کہ کوئی مردِ میدان ایک اشاریہ بھی دیدیں کہ سمجھنا آسان ھوجائے کونسی جلد میں کونسی کتاب ھے جسسے مسائل دیکھنا اور کتاب منشا کے مطابق ڈاؤلوڈ کرلیاجائے