دمشق کے ادیب شیخ علی طنطاوی رحمہ اللہ نے اپنی
یادداشتوں میں لکھا ہے کہ:
دمشق میں ایک بہت بڑی *"مسجد جامع توبہ"* ہے،
اس مسجد کا نام *مسجدتوبہ* رکھنے کی وجہ یہ ہے کہ وہاں پہلے فحاشی اور بے حیائ کا مرکز تها
ساتویں ہجری میں ایک مسلمان بادشاه نے اس کو خرید کر وہاں ایک مسجد تعمیر کرائی-
" ایک...