علامہ ڈاکٹر خالد محمود حفظہ اللہ نے مطالعہ بریلویت میں بریلویوں کی طرف سے ایک استدلال میں پیش کردہ اس آیت کا جواب دیا ہے کیا یہ اوپر جو مضمون لگا ہے جس میں اس آیت سے استدلال کیا ہے اسکا لکھنے والا بریلوی ہے؟
اے میرے خالق ومالک !
کیوں بابِ کرم اثر سے خالی جاؤں
کیوں آکے سخی کے گھر سے خالی جاؤں
جب تُو نہیں پھیرتا کسی کو خالی
پھر مِیں کیوں تیرے در سے خالی جاؤں
رنگِ نظام
جب تک ترے در پہ تھا ، ٹھکانے سے رہا
چُھوٹا ترا در ،تو بھیک پانے سے رہا
ٹُھکرا کے اُٹھا دے ،کہ بٹھا لے در پر
مَیں اب کسی اور در پہ جانے سے رہا
رنگِ نظام