محرم الحرام تاریخ کے آئینے میں
از: محمد اُبو سفیان حسینی، پاکستان
ہمارا نظریہ دینِ اسلام ہے اس کی بنیاد علاقائیت ، وطنیت ، نسل پرستی یا زبان نہیں ہے، بلکہ ہمارا دین اسلام یہ نہ صرف مذہب ہے بلکہ ضابطہ حیات ہے، ہر قوم کا کوئی نہ کوئی کیلنڈر رہا ہے۔ یہودیوں کا سن ۳۷۰۰ق م سے شروع ہوتا ہے، عیسوی...