تیری چاہت تیری محبت مجھے رلا دیتی ہے
تیری اداسی تیرا حال دل مجھے سنا دیتی ہے
عجب انس ہے مجھے رات کی تاریکی کیساتھ
کچھ دیر کے لئےوہ میرا ساتھ نبھا دیتی ہے
کتنا محو ہو تا ہوں خوابوں کی دنیا میں
مگر سورج کی تپش مجھے جگادیتی ہے
تیرے بغیر میری شامیں اداس تھیں مگر
اک چاھت ہے جو سب غم بھلا...