جنت میں آپ ﷺ کی رفاقت نصیب ہوجائے
ایک صحابی سفر میں حضور ﷺ کیساتھ تھے‘ حضور ﷺ کا خیمہ مبارک جہاں لگا ہوا تھا‘ انہوں نے طے کرلیا کہ آج آنحضرت ﷺ کی خدمت بجالاؤنگا۔ وہ صحابی حضور ﷺ کے خیمہ کے دروازے پر سر رکھ کر سوگئے‘ انہوں نے سوچا کہ حضور ﷺ جب باہر نکلیں گے یا اندر کھٹ کھٹ کی آواز آئیگی تو...