مشرکین_مکّہ اور آج کے بعض نام-نہاد مسلمان :
دلیل_قرآن مجید =>
اکثر لوگ الله پر ایمان لاکر بھی شرک کرتے ہیں - سورہ یوسف: ١٠٦...
اور اگر (اے نبی! صلے الله علیہ وسلم) آپ ان سے پوچھو کہ آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا تو وہ (مشرک) کہدینگے کہ ان کو غالب اور علم والے (الله) نے پیدا کیا...