مجلہ افکار قاسمی، اکتوبر تا دسمبر 2021
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
آج اس افکار قاسمی کے ساتھ ایک خوشخبری لایاہوں کہ اللہ کے فضل و کرم اور آپ کی دعاؤں سے آج افکارِ قاسمی پورے نو سال کا ہوگیا ہے،یعنی آج افکارِ قاسمی اپنی نو بہاریں دیکھ چکا ہے۔ جی جی بلکل صحیح سنا آپ نے کہ افکارِ قاسمی آج نو...