تہذیب جدید کا عجیب فلسفہ
پروپیگنڈوں کی قوتوں نے یہ عجیب و غریب فلسفہ ذہنوں پر مسلط کر دیا ہے کہ عورت اگر اپنے گھر میں اپنے اور اپنے شوہر، اپنے ماں باپ، بہن بھائیوں اور اولاد کے لیے خانہ داری کا انتظام کریں تو یہ قید وذلت ہے ، لیکن وہی عورت اجنبی مردوں کے لیے کھانہ پکائے، ان کے کمروں کی صفائی...