نتائجِ‌تلاش

  1. ismail8511

    چہرہ کا بھی پردہ ہے

    چہرہ کا بھی پردہ ہے (ملفوظات شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ العالی)۔ ارشاد فرمایا کہ ’’حجاب‘‘ میں اصل بات یہ ہے کہ سر سے لے کر پاؤں تک پورا جسم چادر سے یا برقع سے یا کسیڈھیلے ڈھالے گون سے ڈھکا ہوا ہو ، اور بال بھی ڈھکے ہوئے ہوں ، اور چہرے کا حکم یہ ہے کہ اصلاََ چہرے کا...
  2. ismail8511

    اصلاح و تربیت کے سلسلہ میں چند ضروری باتیں

    مولانا مفتی محمد ابراہیم صاحب مدظلہ دارالعلوم صادق آباد اصلاح و تربیت کے سلسلہ میں چند ضروری باتیں ۔(۱) ہمیشہ یاد رکھئے کہ تازہ غم میں کبھی وعظ نصیحت مفید نہیں ہوتی بلکہ الٹی اور مضر ہو جاتی ہے اور اسکے مضر ہونے کی وجہ یہ ہے کہ اس وقت نصیحت ہوتی ہے اس بات کی کہ تم اپنے غم کے جذبہ کو روکو اور...
  3. ismail8511

    *جائز کاموں میں مجاہدہ کیوں*

    *جائز کاموں میں مجاہدہ کیوں* *(ملفوظات شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ العالی)*۔ ارشاد فرمایا کہ حضرت مولانا محمد یعقوب صاحب نانوتوی رحمۃ اللہ علیہ سے کسی نے پوچھا کہ حضرت ! یہ کیابات ہے کہ صوفیاء کرام بعض جائز کاموں سے بھی روک دیتے ہیں اور ان کو چھڑا دیتے ہیں حالانکہ اللہ...
  4. ismail8511

    *بندگی کی حقیقت*

    *(ملفوظات شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ العالی)*۔ حضرت مفتی محمد حسن امرتسری رحمۃ اللہ علیہ فرمایا کرتے تھے کہ بھائی ! ایک ہوتا ہے ’’ملازم‘‘ اور ’’نوکر‘‘ ،ملازم اور نوکر خاص وقت اور خاص ڈیوٹی کا ہوتا ہے ۔ مثلاََ ایک ملازم کا کام صرف جھاڑو دینا ہے،کوئی دوسرا کاماس کے ذمہ...
  5. ismail8511

    آسانی اختیار کرنا سنت ہے

    (ملفوظات شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ العالی)۔ ارشاد فرمایا کہ سنت کا طریقہ یہ ہے جو حدیث میں منقول ہے کہ :۔ ۔ــما خیر رسول اللہ ﷺ۔ بین امرین قط الا اخذا یسرھما‘‘۔۔ ۔(بخاری، کتاب الادب، حدیث:۶۱۲۶)۔ جب حضور اقدس ﷺ کو دو چیزوں کے درمیان اختیار دیا جاتا تو آپ ان میں سے آسان...
  6. ismail8511

    دین اتباع کا نام ہے

  7. ismail8511

    دین اتباع کا نام ہے

    دین اتباع کا نام ہے (ملفوظات شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ العالی)۔ ارشاد فرمایا کہ دین کی ساری بنیاد یہ ہے کہ کسی خاص عمل کا نام دین نہیں، کسی خاص شوق کا نام دین نہیں ،اپنے معمولات پورے کرنے کا نام دین نہیں ، اپنی عادت پوری کرنے کا نام دین نہیں۔ دین نام ہے اتباع کا، وہ...
Top