نتائجِ‌تلاش

  1. سرور احمد

    بادیدہ پر نم ہوں چلا شہرِ مدینہ

    دراصل مزاج میں تھوڑا مزاح ہے....جس کا اندازہ آپ نے"تھوڑی ہے"اور"سارے جہاں سے اچھا.......ڈاکے پڑے ہیں اس پہ کتنے پڑھو سہارا"سے لگایا ہوگا..... آپ نے صحیح کہا ہے کہ نعت میں بے موقعہ سا لگ رہا ہے...ان شاء اللہ دوسرا کوئی تخلص ڈھونڈ کر اسے ہی لگاؤں گا. بہت بہت شکریہ....
  2. سرور احمد

    بادیدہ پر نم ہوں چلا شہرِ مدینہ

    شکریہ.....آپ کا مخاطب ہی "مرزا جاہل"ہے... اور یہ اشعار میرے ہی ہیں...مدینہ جانے کی تیاری میں تیار کیے ہیں.
  3. سرور احمد

    بادیدہ پر نم ہوں چلا شہرِ مدینہ

    بادیدہ پرنم،ہوں چلا شہرِ مدینہ پہونچادے مرے مولا مجھے شہرِ مدینہ اعمال مرے ایسے کچھ اچھے نہیں لیکن امّید کرم لے کے چلا شہرِ مدینہ ہے رختِ سفر عشق،تو ہے شوق سواری لرزیدہ قدم سے ہوں چلا شہرِ مدینہ رک جاؤ فرشتو!نہ ابھی چھیڑو مجھے تم چلنے دو ذرا تیز مجھے شہرِ مدینہ مدت کی تمنا مری ہوجائے...
  4. سرور احمد

    مرزا جاہل

    شکریہ مظاہری بھائی!لیکن اس بات کی وضاحت کردینا ضروری سمجھتا ہوں کہ اس شعر سے مدرسوں پر تنقید کرنا مقصود نہیں ہے...بلکہ ان بعض کم ظرف ظالم ذمے داروں کو ان کی اوقات بتانا ہے جو غریب مسکین طالب علموں کے مالوں کواپنے باپ کا مال سمجھ کر بےدردی سے اپنے اوپر خرچ کرتے ہیں...إنما يأكلون في بطونهم نارا...
  5. سرور احمد

    حمد باری(ابن حسن)

    ★ حمد باری تعالیٰ ★ کہاں میں بندہء عاجز، کہاں حمد و ثنا تیری حدودِ عقل سے بڑھ کر ہے عظمت اے خدا تیری تُو خالق ہے، تُو رازق ہے، تُو باسط ہے، تُو قادر ہے ثنا خوانی میں ہیں سرشار یہ ارض و سما تیری نمایاں ہے ترا جلوہ بہاروں، چاند، تاروں میں منور کر رہی ہے سارے عالم کو ضیا تیری مشیت پر تری...
  6. سرور احمد

    مرزا جاہل

    حلال ہے مگر اتنا حلال تھوڑی ہے یہ مرغا اکَّھا ہی کھانا کمال تھوڑی ہے ہزاروں اور بھی آئیں ہیں پیارے!دعوت میں ہمیں تمہارا ہی تنہا خیال تھوڑی ہے مزا تو جب ہے کہ تم کھا کے just اٹھ جاؤ ہمیشہ بیٹھے ہی رہنا کمال تھوڑی ہے لگانی پڑتی ہے لائن یہاں پہ کھانے کو بھکاریوں سی یہ دعوت وبال تھوڑی ہے! کھلا...
Top