نتائجِ‌تلاش

  1. م

    بدلہ

    یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں مدرسہ میں پڑھتا تھا ۔ مدرسہ میں ایک معمول تھا کہ ہر جمعرات ایک بزم ہوا کرتی تھی(اس کا مفصل تعارف کسی دن شئیر کردوں گا) اس میں طلباء میں سے ایک کمیٹی بنتی تھی اس میں ایک صدر اور ایک سیکرٹری جنرل ہوتا تھا جو سال بھر اس نظم کو احسن طریقے سے چلا تے تھے۔ جس دن صدر اور...
  2. م

    انداز

    صاحب ہمارے انداز نرالے ہیں کیونکہ ہم لاہور والے ہیں۔ فرمان:سلطان عالی مقام
  3. م

    انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ مینجر

    السلام علیکم مجھے انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ کی اشد ضرورت ہے کیا کوئی ساتھی انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ مینجر کا رجسٹرڈ ورژن بتا سکتا ہے؟
  4. م

    فجر کی نماز میں تکمیل قرآن کی محفل

    فجر کی نماز میں تکمیل قرآن کی محفل محمدداؤدالرحمن علی کل جیسے ہی میں گھر دخل ہوا۔ ہر طرف خوشیاں ہی خوشیاں تھیں۔ بچے خوشگوار موڈ میں کھیل رہے تھے۔ اور بڑے کسی مشورہ میں مصروف تھے۔ پوچھنے پر معلوم ہوا۔ کل فجر کی نماز میں قرآن پاک کی تکمیل ہو رہی ہے۔ جس پر ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔ میں بھی...
  5. م

    ہتھیلیوں کے بل بوتے روزانہ اسکول جانے والا معذورچینی بچہ

    بیجنگ…این جی ٹی…کبھی معذوری انسان کو اتنا کمزور بنادیتی ہے کہ وہ دوسروں کے سہارے زندگی گزارنے پر مجبور ہوجاتا تو کبھی اتنا باہمت کہ بڑی سے بڑی مشکل اور کٹھنائیاں بھی اس کی زندگی جینے کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن پاتیں۔چین سے تعلق رکھنے والے 10سالہ بچےYan Yuhong کا شمار بھی ایسے ہی لوگوں میں ہوتا ہے...
  6. م

    محمدداؤدالرحمن علی بھائی کے لیے دعائے صحت کی اپیل

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ابھی ابھی پتا چلا ہے کہ داؤد بھائی کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی ہے اور وہ کافی علیل ہیں مالک کل جہاں سے عاجزانہ دعا ہے کہ محمد داؤدالرحمن علی بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائیں اور ان کی جملہ دکھ تکلیفوں کو راحت میں بدل دیں امین ثم آمین
Top