نتائجِ‌تلاش

  1. نورمحمد

    تو ہی نہ چاہے تو بہانے ہزار ہیں !!!!

    تو ہی نہ چاہے تو بہانے ہزار ہیں !!!! رومن اردو لکھنے والوں سے جب بھی اردو میں لکھنے کی بات کی تو انہوں نے عام طور سے ایک بات ضرور کہی کہ ہمیں اردو لکھتے ہوئے ٹائم بہت لگتا ہے، میری سمجھ میں آج تک یہ نہیں آسکا کہ ٹائم کیسے لگتا ہے جبکہ اردو کیبورڈ جو موبائل میں دیا گیا ہے وہ فونیٹک ہے،...
  2. نورمحمد

    ہے دعا یاد مگر حرفِ دعا یاد نہیں

    ہے دعا یاد مگر حرفِ دعا یاد نہیں میرے نغمات کو اندازِ نوا یاد نہیں ہم نے جن کے لیے راہوں میں بچھایا تھا لہو ہم سے کہتے ہیں وہی عہدِ وفا یاد نہیں زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاٹی ہے جانے کس جرم کی پائی ہے سزا، یاد نہیں میں نے پلکوں سے درِ یار پہ دستک دی ہے میں وہ سائل ہوں جسے کوئی صدا یاد نہیں...
  3. نورمحمد

    دئے گئے شعر میں سے کسی ایک لفظ پر شعر ۔ ۔ ۔

    ایک نیا سلسلہ جس میں آنے والا ہر رکن شعر میں سے دیئے گئے کسی ایک لفظ پر شعر لکھے گا. نوٹ : اگر شاعر کا نام معلوم ہو تو ضرور لکھیں. تو ابتداء ہےعلامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ کے ایک شعر سے.. اگر چہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا الله
  4. نورمحمد

    الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں۔۔۔

    ﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اراکین الغزالی کو میرا سلام ۔ ۔ ۔ یہ ایک دھاگا "الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں۔۔۔" شروع کر رہا ہوں آپ سب جانتے ہی ہونگیں کہ اس دھاگہ میں اردو حروف کی ترتیب کے لحاظ سے جملے لکھے جاتے ہیں ( اگر ممکن ہو تو ۔ ۔ہرجملے کے بعد پھر سے حروف...
  5. نورمحمد

    میرے مرنے کے بعد۔ ۔ ۔ ۔

    ایک زمانہ قبل میں نے کہیں یہ پڑھا تھا۔۔ اب یاد آ گیا ہے تو آپ حضرات کی خدمت پیش کر رہا ہو ں ۔ ۔ میرے مرنے کے بعد۔ ۔ ۔ ۔ مجھے دفن کرنے سے پہلے کوئی میرے دل کو نکالو یارو!!! کہیں ۔ وہ بھی دفن نہ ہو جائیں میرے ساتھ ۔ ۔ ۔ ۔ جو میرے دل میں رہتے ہیں ۔
  6. نورمحمد

    ہر بیماری سےشفاء کی دعا : مولانا یونس پالنپوری - ( بکھرے موتی )

    حضرت مولانا یونس پالنپوری صاحب دامت برکاتہم کے " آج کے سبق " میں حضرت نے یہ دعا بتائی . . .
  7. نورمحمد

    تمام فتنوں کی بنیاد…… ترک تقلید

    تمام فتنوں کی بنیاد…… ترک تقلید مولانا محمدعظیم حفظہ اللہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشن گوئی کے مطابق قرب قیامت میں فتنوں کا دور دورہ ہوگا جس کی طرف جامع ترمذی کی حدیث مبارکہ میں اشارہ ہے : وَآيَاتٍ تَتَابَعُ كَنِظَامٍ بَالٍ قُطِعَ سِلْكُهُ فَتَتَابَعَ (جامع الترمذی ج2ص492) کہ فتنے یوں پے در پے...
  8. نورمحمد

    اماں ۔ ۔ بھائی کب مرے گا ؟؟؟؟

    عرصہ ہوا ایک ترک افسانہ پڑھا تھا یہ دراصل میاں بیوی اور تین بچوں پر مشتل گھرانے کی کہانی تھی جو جیسے تیسے زندگی گھسیٹ رہا تھا۔ جو جمع پونجی تھی وہ گھر کے سربراہ کے علاج معالجے پر لگ چکی تھی، مگر وہ اب بھی چارپائی سے لگا ہوا تھا۔ آخر اسی حالت میں ایک دن بچوں کو یتیم کر گیا۔ رواج کے مطابق تین روز...
  9. نورمحمد

    وظیفہ - عمل دوران امتحان

    ﷽ السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ محترم قارئین حضرات شاید کل سے بارہویں اور اگلے ماہ سے دسویں کے امتحانات شروع ہو رہے ہیں ۔ اور اس کے بعد امتحانات کا ایک موسم شروع ہو جائے گا - بہت عرصے پہلے مجھے امتحان سے متعلق ایک نسخہ - وظیفہ (عمل) ملا تھا (جو خود میں نے بھی آزمایا ہے )۔۔۔...
Top