نتائجِ‌تلاش

  1. م

    اِلحادپرستی ۔ مدثر جمال تونسوی

    مسلمان کسے کہتے ہیں؟ ایسا شخص جس کی بنیاد اسلام ہو، جس کی شناخت اسلام ہو، جس کامذہب اسلام ہو، جس کی وفاوں کا مرکز اسلام ہو، جس کی عقیدت اسلام سے وابستہ ہو، جواپنا راہنما اسلام کو مانتا ہو، جس کے نزدیک عقائد وہی معتبر ہوں جو اسلام نے بتائے ، اعمال وعبادات وہی مستند ہوں جو اسلام نے بتائے، اخلاقیات...
  2. م

    فقہ حنفی میں سجدے کا طریقہ اور غیر مقلدین کا دھوکہ و فریب

    غیر مقلدین نےاحناف کے سجدہ کے طریقہ پہ اعتراض کیا کہ احناف کے نزدیک سجدہ ناک یا پیشانی کسی ایک کے بھی رکھنے میں سے بھی ہو جائے گا لیکن یہ حوالہ بھی دیتے ہوئے غیر مقلدین نے اپنی عادت کے مطابق خیانت کی اور ادھورا حوالہ نقل کیا۔ (یہ قول امام ابوحنیفہؒ کا ہے اور صاحبین کے نزدیک بنا عذرصرف ناک پہ...
  3. م

    فقہ حنفی میں تیمم کی نیت کرنا اور غیر مقلدین کا دھوکہ

    غیر مقلدین نے ہمیشہ کی طرح یہ حوالہ دینے میں بھی خیانت کی اور حوالہ ادھورا نقل کیا۔ مکمل حوالہ اس طرح ہے کہ '' اگر طھارت کی نیت کرے یا نماز مباح ہونے کی نیت کرے تب بھی کافی ہے حدث یا جنابت کے لئے نیت کرنا ضروری نہیں'' لیکن غیر مقلدین نےاپنی عادت سے مجبور ہو کر ہمیشہ کی طرح آدھی عبارت نقل کی...
  4. م

    فقہ حنفی میں نماز عید کی تکبیرات اور غیر مقلدین کا جھوٹ اور فریب

    فقہ حنفی میں نماز عید کی تکبیرات اور غیر مقلدین کا جھوٹ اور فریب غیر مقلدین اپنے پوسٹر میں موجود فقہ حنفی والی عبارت ھدایہ سے نکال کر دکھا دیں۔ غیر مقلدین نے فقہ حنفی پہ نماز عید کی زائد تکبیرات کے بارے میں اعتراض کیا ہے لیکن دھوکہ دیتے ہوئے ادھوری عبارت نقل کی اور مکمل عبارت نقل نہیں کی۔...
  5. م

    فقہ حنفی میں سورج گرہن کی نماز اور غیر مقلدین کا دھوکہ

    غیر مقلدین اعتراض کرتے ہیں کہ فقہ حنفی میں سورج گرہن کی نماز عام نمازوں کی طرح پڑھی جائے اور ہر رکعت میں ایک رکوع کیا جائے اور فقہ حنفی کا یہ مسئلہ حدیث کے خلاف ہے۔ غیر مقلدین ہمیشہ کی طرح دھوکہ دیتے ہیں اور ادھوری عبارت نقل کرتے ہیں۔ہدایہ میں اس عبار ت کے بعد آگے لکھا ہے کہ ہماری دلیل ابن عمر...
  6. م

    بیس تراویح اور غیر مقلدین کے دھوکے

    علامہ ابن ہمام حنفی اور تراویح اکثر غیر مقلدین کی جانب سے ابن ہمام حنفی رح کا ایک حوالہ پیش کیا جاتا ہے کہ ابن ہمامؒ کےنزیدیک بیس تراویح ثابت نہیں ہیں۔ جبکہ اصل میں حقیقت یہ ہے کہ غیر مقلدین اپنی پرانی روش کو اختیار کرتے ہوئے مکمل عبارت پیش نہیں کرتے۔ علامہ ابن ہمام ؒ 20 تراویح کا...
  7. م

    ابن تیمیہ اور ابن قیم رحمہ اللہ کا عقیدہ تصوف اور سماع موتٰی ( عبدالرحمان کیلانی)

    تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم میں ایک غیر مقلد عالم عبدالرحمان کیلانی کی ایک کتاب پڑھ رہا تھا سماع موتی کے بارے میں. علامہ صاحب کیا فرماتے ہیں علامہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ، علامہ ابن قیم رھمہ اللہ اور شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ کے بارے میں ذرا غور سے پڑھئیے. ابن قیم اور ان کے استاد...
  8. م

    (حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ اور سجدوں کا رفع یدین)

    سجدوں میں جاتے وقت رفع یدین کرنا: غیر مقلدین سے ایک سوال کرنا چاہتا ہوں کہ غیر مقلدین سجدوں کی رفع یدین کیوں نہیں کرتے ؟ جبکہ سجدوں میں جاتے وقت کا رفع یدین 10 صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے صحیح سند کے ساتھ مروی ہے۔ غیر مقلدین کے مانے ہوئے اور مستند شدہ محقق اور محدث علامہ ناصر الدین...
  9. م

    رفع یدین کے بغیر نماز مکمل ہے، فرقہ اہلحدیث کے اکابرین کا فتوی اور سعودیہ کے اکابر علماء

    مولانا سید نذیر حسین صاحب دہلوی اپنے فتاویٰ نذیریہ جلد1 صفحہ 441 میں فرماتے ہیں کہ رفع یدین میں جھگڑاکرنا تعصب اور جہالت کی بات ہے ، کیونکہ آنحضور اکرم صلیٰ اللہ علیہ وسلم سے دونوں ثابت ہیں ، دلایل دونوں طرف ہیں۔ (فتاویٰ نذیریہ جلد1 صفحہ 441) مولانا ثناء اللہ امرتسری کہتے ہیں کہ...
  10. م

    سینے پہ ہاتھ باندھنے کی روایت اور غیر مقلدین کے جھوٹ

    سینے پہ ہاتھ باندھنا غیر مقلدین کا مشہور مسئلہ ہے لیکن اس مسئلہ کو ثابت کرنے کے لئے غیر مقلدین کتنا جھوٹ بولتے ہیں یہ آپ کے سامنے پیشِ خدمت ہے۔ غیر مقلدین کے ایک عالم داؤد ارشد نے بریلوی عالم احمد یار نعیمی کی ایک کتاب جاءالحق کے جواب میں کتاب لکھی جس کا نام دین الحق بجواب جاء الحق ہے۔ اس...
Top