نتائجِ‌تلاش

  1. ب

    غزل

  2. ب

    احمد قاسمی کو سالگرہ مبارک ہو

    احمد قاسمی کو الغزالی فورم کے تمام یوزر کی طرف سے سالگرہ بہت بہت مبارک ہو. [CENTER]
  3. ب

    کسی کی یاد

    کسی کی یاد کسی کی یاد میر ے آس پاس رہتی ہے بڑے دنوں سے طبیعت اداس رہتی ہے بچھٹر گیا ہے مگر دل یہ مانتا ہی نہیں نہ جانے کیوں تیرے ملنے کی آس رہتی ہے چرا کے دل اگر وہ چل دیا تو حیرت کیوں خوشی یہاں ہمیشہ کس کی پاس رہتی ہے[hr] [hr] [hr]
  4. ب

    نوجوانوں میں کمردرد کی شکایات بوڑھوں سے زیادہ

    عالمی سطح پر نوجوان طبقے میں کمردرد کی تکلیف بڑی اور درمیانی عمر کے لوگوں سے زیادہ ہو گئی ہے۔ گزشتہ 10 سالوں میں اس تکلیف کی شرح میں 24 فیصد اضافہ ہو چکا ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ دفتروں اور گھروں میں گھنٹوں کمپیوٹر کے سامنے بیٹھے رہنا اور فائل ورک نمایاں ہے۔ نوجوان بچے اپنے والدین کی نسبت 10 فیصد...
  5. ب

    چند کھٹے میھٹے اشعار

    ان کے آنے کی ان کے آنے کی بات کرتے ہو دل جلانے کی بات کرتے ہو ہم نے صبح سے منہ نہیں دھویا تم نہانے کی بات کرتے ہو ________________________________________ قیامت کبھی کبھی لیٹ کر سوچتا ہوں فراز اگر بیٹھ کر سوچ لوں تو کون سی قیامت آ جائے گی ________________________________________...
  6. ب

    راست بازی کیا ہے

    رسول نے فرمایا جب بندہ جھوٹ بولتاہے تو فرشتہ اس کی بات کی بو سے ایک میل دورچلا جاتاہے. عہد نبوی کے دور میں ایک شخص نبی اکرم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوا اور کہا کہ اے نبی میں چار بری خصلتوں میں مبتلا ہوں بدکار ہوں دوسری چوری کی عادت ہے تیسری کہ شراب پیتاہوں اور چوتھی کہ میں جھوٹ بولتاہوں. اگر آپ...
  7. ب

    موسم گرما میں پیدا ہونے والے بچے دراز قد ہوتے ہیں

    موسم گرما میں پیدا ہونے والے بچے دراز قد ہوتے ہیں اکثر مائیں اس بات سے خاصی فکر مند دکھائی دیتی ہیں جب ان کا بچہ کچھ بھی نہ کھائے اور دودھ پیتے وقت بھی نخرے دکھائے. اکثر مائیں بچوں کو ہدائت کرتی دکھائی دیتی ہیں کہ اگر تم کچھ نہیں کھاؤ گئے تو اپنے دوستوں کی نسبت کمزور اور قد میں چھوٹے رہ جاؤں...
Top