نتائجِ‌تلاش

  1. مفتی ناصرمظاہری

    اعلان برائے مضامین

    معززقارئین کرام سہ ماہی افکارقاسمی کے اگلے شمارہ کے لئے ہمیں آپ کی علمی دینی سیاسی سماجی اوراصلاحی ودعوتی مضامین مطلب ہیں تاکہ انکی اشاعت عمل میں لائی جاسکے۔
  2. مفتی ناصرمظاہری

    لکھنؤ کا عروج و زوال

    لکھنؤ کا عروج و زوال نیر مسعود ۱۸۵۷ء سے پہلے کی جس تہذیب کو ہم اودھ کی تہذیب کا نام دیتے ہیں وہ دراصل بیت السّلطنت لکھنؤ کی تہذیب تھی۔ لکھنؤ کے قریب ترین شہر بھی اپنے تہذیبی خدوخال کے اعتبار سے لکھنؤ سے مختلف تھے۔ شجاع الدولہ کے عہد تک اودھ کے حکمرانوں کا مستقر فیض آباد تھا اور لکھنؤ...
  3. مفتی ناصرمظاہری

    آئینہ ہم نے دکھایا تو برامان گئے

    آئینہ ہم نے دکھایا تو برامان گئے مفتی ناصرالدین مظاہری مرحوم بہادرشاہ ظفرنے کہاتھا ؎ ظفرآدمی اس کونہ جانئے گاہوکیساہی صاحب فہم وذکا جسے عیش میں یادخدانہ رہی جسے طیش میں خوف خدانہ رہا ہمارا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ ہم وقتی جوش میں ہوش کھودیتے ہیں اور فوری طورپرجذبات میں آکرکوئی بھی کام...
  4. مفتی ناصرمظاہری

    مظلوم عبادت

    مظلوم عبادت مفتی ناصرالدین مظاہری ایک عربی ویب سائٹ نے تراویح کا ایک منظر شامل کیا ہے اورلکھا ہے کہ’’ صرف سات سیکنڈ میں ایک رکعت پڑھنے کا منظر‘‘ اس نماز میں امام کو دمادم رکوع وسجودکرتے اور بڑی تیزی کے ساتھ قرآن کریم پڑھتے دیکھا جاسکتاہے ۔ یہ نماز کیا حقیقت میں نماز ہے؟ یا وہ ہے جس کی خود اللہ...
  5. مفتی ناصرمظاہری

    سفرگورکھپوروکھروڈ

    سفرنامے: سفر گور کھ پور : امام جامع مسجد گورکھ پور جناب مولاناعبدالجلیل مظاہری خلیفہ ومجاز فقیہ الاسلا م حضرت مفتی مظفر حسین نوراللہ مرقدہٗ کی دعوت پر جانشین فقیہ الاسلام حضرت مولانامحمد سعیدی صاحب مدظلہ العالی ناظم ومتولی مظاہر علوم (وقف)سہارنپورمورخہ ۲۲؍فروری ۲۰۱۸ء بروزجمعرات لوہت ایکسپریس سے...
  6. مفتی ناصرمظاہری

    اسلام میں دولت کامقام

    اسلام میں دولت کامقام مفتی ناصرالدین مظاہری علماء حق کی روح افزا مجلسیںعقل ودانش کی بندگرہوںکوکھولنے کیلئے ہمیشہ آزمودہ رہی ہیں،یہاں خاموشی کے ساتھ بیٹھنے والابھی جو دولت بے بہالے جاتاہے وہ دولت مدرسوںکی ٹوٹی چٹائیاں،کالجوں کی اونچی تپائیاں اوریونیورسٹیوں کی میزوکرسیاں بھی دینے سے عاجزوقاصر...
  7. مفتی ناصرمظاہری

    غربت انسان کوفٹ بال بنادیتی ہے

    غربت انسان کوفٹ بال بنادیتی ہے مفتی ناصرالدین مظاہری اسلام ایک مکمل دین ،مستقل تہذیب ہے …اللہ تعالیٰ نے اس کی تعلیمات میں دلوں کواپیل کرنے والی خوبیاں اور خصوصیات ودیعت فرمائی ہیں…اسلام کج فکری،تعصبات،عناداورمفادپرستی سے اوپراٹھ کرباہمی اخوت ،محبت اوررواداری وہمدردی کی تعلیم دیتاہے…اسلام ہم سے...
  8. مفتی ناصرمظاہری

    حرمین شریفین کاتحفظ

    حرمین شریفین کاتحفظ مفتی ناصرالدین مظاہری حجازمقدس ہماری عقیدتوں کامرکزاورمحورہے اس لئے اہل حجازکو حالات اورکیفیات سے روشناس کرانا اور اپنا درددل اورفکرونظراُن کے سامنے رکھنابھی ایک ذمہ داری ہے۔ تالاب کی ساری مچھلیاں خراب نہیں ہوتیں…پوری فصل خراب نہیں ہوتی …اسی طرح ملک کے سارے لوگ خراب نہیں ہوتے...
  9. مفتی ناصرمظاہری

    راستہ خود ہی تباہی کو دیا ہے ہم نے

    راستہ خود ہی تباہی کو دیا ہے ہم نے مفتی ناصرالدین مظاہری نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات گرامی سے والہانہ عقیدت ومحبت اوران کے دین قیم کیلئے جاں نثاری ایمان کا ایک جزو ہے ، مسلمان من حیث القوم ایک دھاگے ، ایک تار بلکہ ایک بدن کی طرح ہیں المسلمون کرجل واحد ان اشتکیٰ عینہ اشتکیٰ کلہ، وان...
  10. مفتی ناصرمظاہری

    دامن کوذرادیکھ…

    دامن کوذرادیکھ… مفتی ناصرالدین مظاہری وہ مدینہ منورہ کے نامی گرامی تاریخی قبرستان میں مدفون ہیں،پوری دنیاانھیں حضرت جعفرصادقؒ کے نام سے جانتی ہے،علمائے رجال انھیں تبع تابعین میں شمارکرتے ہیں،ان کی خدمت میں ایک شخص حاضرہوااورایک مسلمان کی شان میں کچھ غلط الفاظ بول دئیے،حضرت جعفرصادق ؒنے اس شخص سے...
Top