نتائجِ‌تلاش

  1. ن

    فرقہ واریت سے جدا جنتی جماعت کون سی ہے ؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم آج ہم مسلمانوں میں ہر مکتب فکر کا اپنے اپنے عقائد کو لے کر جنتی جماعت ہونے کا دعوی تو ہے ۔۔۔لیکن ہم میں سےہر جماعت کے اکثر مسلمان اپنی جماعت کے عقائد و اعمال کو قرآن و سنت رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم اور اصحاب رسول ثابت کرتے نظر آتے ہیں ۔۔۔ لیکن آپس میں اتفاق ،بھائی...
  2. ن

    کیا عام مسلمان کوقرآن وحدیث سے متصادم بزرگوں کے قول کو رد کردینے کا سبق دینادرست ہے

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! ویسے تو یہ جملہ "قرآن و حدیث سے متصادم بزرگوں کے قول کو رد کرنا" ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے ۔۔۔۔ یعنی قرآن و حدیث کے مخالف کسی بھی بزرگ کا قول نظر آجائے تو اُس کو چھوڑ کر قرآن و حدیث کا حکم ماننا ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے۔ لیکن یہاں سوال یہ ہے کہ کیا عام مسلمان (جو...
  3. ن

    ایک ہندو کے اسلام قبول کرنے کا ایمان افروز واقعہ

    مولانا حنیف ڈار کے شکریہ کے ساتھ: وہ دارالعلوم دیوبند کے قریب میں ایک محلے میں ایک امیر ھندو گھرانے میں پیدا ھوا تھا اور ھندؤں کے اس مکتبہ فکر سے تعلق رکھتا تھا جو سورج کی پوجا کرتے ھیں !بچپن گزرا تو جوانی شروع ھوئی ! بچپن کی طرح اس کی جوانی بھی نرالی تھی ، وہ ایک ھمدرد اور دیالو نوجوان تھا، ھر...
  4. ن

    قاضی کا انجام

    غیرت مند لوگ تھے ۔۔۔ جرم کے بعد احساس ندامت رکھنے والے ۔۔۔شیطان کے بہکاوے میں آکر جرم تو کیا ۔۔۔ لیکن احساس ندامت نے پانی کا قطرہ |حلق سے اترنے نہیں دیا اور آج جرم پر پیشمانی یا احساس ندامت تو بہت دور کی بات ۔۔۔ جرم کھلے عام اور اپنا حق سمجھ کر کیا جاتا ہے اللہ تعالیٰ ہم سب پر رحم فرمائے۔آمین
  5. ن

    حیات و نزول مسیح علیہ السلام اور قادیانیت

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے نزول پر ایک مختصر علمی تحقیق میرے مسلمان بھائیو بہنوں اور دوستو! حیات و نزول مسیح علیہ السلام پر بہت دلائل دئیے جاسکتے ہیں ۔۔۔۔۔ لیکن گھوم پھر کر وہی بات آجاتی ہے کہ ماننے والے کے لئے چند دلائل ہی کافی ہوتے ہیں لیکن جس نے نہ ماننے کا تہیہ کیا ہوا ہو اس کے لئے ہزاروں...
  6. ن

    حیات و نزول مسیح علیہ السلام اور قادیانیت

    اگر اس آیت مبارکہ(اٰل عمران 55) میں ’’مُتَوَفِّيكَ‘‘ کا مفہوم موت مراد لیا جائے (جیسا کہ قادیانیوں کا اصرار ہے) تب بھی عقیدہ حیات مسیح علیہ السلام پر کوئی زد نہیں پڑتی میرے مسلمان بھائیوں ، بہنوں اور دوستو! اگر اس آیت مبارکہ(اٰل عمران 55) میں ’’مُتَوَفِّيكَ‘‘ کا مفہوم موت مراد لیا جائے (جیسا کہ...
  7. ن

    مسئلہ علم غیب پر چند مغالطے اور اُن کی وضاحتیں

    باقی مفتی احمد یار نعیمی صاحب تفسیر خازن پارہ 4 زیر آیت ”ماکان اللہ لیذر (الآیة ) ایک روایت پیش کرتے ہیں (جس کا ترجمہ مفتی صاحب کی زبانی یوں ہے کہ : ”حضور علیہ السلام نے فرمایا کہ ہم پر ہماری امت پیش فرمائی گئی ،اپنی اپنی صورتوں میں مٹی میں جس طرح حضرت آدم علیہ السلام پر پیش ہوئی تھی ،ہم کو...
  8. ن

    حیات و نزول مسیح علیہ السلام اور قادیانیت

    اس آیت کریمہ(النساء 157)میں ترتیب کلام یوں رکھی گئی ہے کہ اول اسم ظاہر ”انا قتلنا المسیح عیسیٰ بن مریم الخ“ ذکر فرمایا ۔۔۔پھر اس کے بعد اسم ظاہر کے لئے کئی ضمیریں پے درپے ذکر فرمائیں ،جیسے ”وما قتلو“۔۔۔۔”وما صلبو“۔۔۔۔”وما قتلو یقینا“۔۔۔۔”بل رفع اللہ“ ۔۔۔۔یہ کل چار ضمیریں ہیں ۔۔۔۔جن کا مصداق وہی...
  9. ن

    حیات و نزول مسیح علیہ السلام اور قادیانیت

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے رفع و نزول پر چند علمی نکات حضور صلیٰ اللہ علیہ وسلم کے زمانہ رسالت میں عیسائیوں کے مشہور اور مسلم عقائد یہ تھے : وہ خدا اور اس کے بیٹے ہیں باپ بیٹا روح القدس ۔تین خدا ہیں اور ان کے مجموعہ کو وہ تثلیث کہتے تھے وہ کفار ہ ادا کرنے کے لئے مصلوب ہوگئے وہ آسمان پر...
Top