نتائجِ‌تلاش

  1. ن

    فرقہ واریت سے جدا جنتی جماعت کون سی ہے ؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم آج ہم مسلمانوں میں ہر مکتب فکر کا اپنے اپنے عقائد کو لے کر جنتی جماعت ہونے کا دعوی تو ہے ۔۔۔لیکن ہم میں سےہر جماعت کے اکثر مسلمان اپنی جماعت کے عقائد و اعمال کو قرآن و سنت رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم اور اصحاب رسول ثابت کرتے نظر آتے ہیں ۔۔۔ لیکن آپس میں اتفاق ،بھائی...
  2. ن

    کیا عام مسلمان کوقرآن وحدیث سے متصادم بزرگوں کے قول کو رد کردینے کا سبق دینادرست ہے

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! ویسے تو یہ جملہ "قرآن و حدیث سے متصادم بزرگوں کے قول کو رد کرنا" ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے ۔۔۔۔ یعنی قرآن و حدیث کے مخالف کسی بھی بزرگ کا قول نظر آجائے تو اُس کو چھوڑ کر قرآن و حدیث کا حکم ماننا ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے۔ لیکن یہاں سوال یہ ہے کہ کیا عام مسلمان (جو...
  3. ن

    ایک ہندو کے اسلام قبول کرنے کا ایمان افروز واقعہ

    مولانا حنیف ڈار کے شکریہ کے ساتھ: وہ دارالعلوم دیوبند کے قریب میں ایک محلے میں ایک امیر ھندو گھرانے میں پیدا ھوا تھا اور ھندؤں کے اس مکتبہ فکر سے تعلق رکھتا تھا جو سورج کی پوجا کرتے ھیں !بچپن گزرا تو جوانی شروع ھوئی ! بچپن کی طرح اس کی جوانی بھی نرالی تھی ، وہ ایک ھمدرد اور دیالو نوجوان تھا، ھر...
  4. ن

    وہ لمحہ ہماری زندگی میں بھی آنے والا ہے

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ ! ضروری گذارش: اس مضمون کو آخر تک ایک دفعہ ضرور پڑھیے گا۔ عبد اللہ ہسپتال میں پٹیوں میں جکڑا لیٹا تھا۔۔۔وہ اپنے پورے ہوش و حواس میں تھا۔۔۔لیکن ہلنے جلنے سے معذور تھا۔۔۔عبد اللہ اپنے ماضی میں کھویا ہوا تھا اس کو اپنے بچپن کا زمانہ یاد آرہا...
  5. ن

    بدعت حسنہ اور بدعت سیئہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم بدعت حسنہ اور بدعت سیئہ بدعت کا لغوی معنی مشہور امام لغت ابو الفتح ناصر بن عبد السید المطرازی الحنفی رحمتہ اللہ علیہ (المتوفی 616 ھ )لکھتے ہیں کہ : بدعت ابتداع کا اسم ہے جس کے معنی یہ ہے کہ کوئی نئی چیز ایجاد کی جائے ،رفعت ارتفاع کا اور خلفت اختلاف کا اسم ہے ۔لیکن پھر...
  6. ن

    بدعتوں کے جواز میں اہل بدعت کے دو اہم دلائل اور اُن کی وضاحت

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ ! بدعتوں کے جواز میں اہل بدعت کی پہلی دلیل "جس نے اسلام میں اچھا طریقہ نکالا اسکو خود بھی ثواب ملے گا اور بعد میں عمل کرنے والوں کا ثواب بھی اسکو ملتا رہے گا اور جس نے دین میں برا طریقہ نکالا تو اسکو نہ صرف اسکا گناہ بلکہ جو بعد میں اس (برے) عمل...
  7. ن

    مسئلہ علم غیب پر چند مغالطے اور اُن کی وضاحتیں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد اللہ رب العالمین والصلوة والسلام علی خاتم النبین صلیٰ اللہ علیہ وسلم السلام علیکم ورحمتہ اللہ ! محترم قارئین کرام ! مسئلہ علم غیب کے حوالے سے کافی عرصہ مختلف فورم پر مختلف حضرات سے ہماری بات چیت ہوئی ....جس کے بعدہم نے اس بات چیت کا خلاصہ نکال کر ایک مضمون ترتیب...
  8. ن

    مشرکین و نصاریٰ کی گمراہی کے اسباب

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ! شیطان نے انسانیت کو گمراہ کرنے کے طرح طرح کے حربے استعمال کئے ۔۔۔۔کہیں لوگوں کو نیکیوں سے روکنے کے لئے وسوسے ڈالے۔۔۔تو کہیں لوگوں کو برائیوں میں مبتلا کیا ۔۔۔۔کہیں لوگوں کو دنیا کی رنگینیوں میں گم کر کے عیش و عشرت میں مبتلا کیا ۔۔۔۔تو کہیں آخرت...
Top