نتائجِ‌تلاش

  1. م

    بیٹا یا بیٹی

    ایک حاملہ خاتون نے اپنے شوہر سے پوچھا ! ہم اگلے دو مہینوں میں ماں باپ بننے والے ہیں، بولی اگر بیٹا ہوا، تو کیا منصوبہ ہوگا؟ شوہر نے جواب دیا ! میں اس کو تمام روزمرہ زندگی کی روایات سکھاؤں گا، کھیل، ریاضی، لوگوں کی عزت اور وغیرہ وغیرہ۔ خاتون نے پھر پوچھا:- اگر بیٹی ہوئی تو؟ شوہر نے جواب...
  2. م

    پیر صاحب اور کرامت

    ایک *'پیر صاحب'* اپنی *'کرامت'* کا ذکر کر رہے تھے کہ میں صحرا میں جا رہا تھا چلتے چلتے دو دن گزر گئے تھے۔ بھوک لگتی تو ہاتھ بڑھا کر اڑتا ہوا کوئی پرندہ پکڑ لیتا اور سورج کی روشنی پر بھون کر کھاتا۔ خدا کر شکر ادا کر کے آگے چل پڑتا۔ تیسرے دن مجھے نماز کا خیال آیا تو پانی ختم ہو چکا تھا۔ میں نے ایک...
  3. م

    ساس بہو اور پیر صاحب

    کسی گاؤں میں ایک پیر صاحب کے پاس پہلے ایک گھر کی بہو آئی اور اپنی ساس کے ناروا رویے کی شکایت کی ، "پیر" صاحب (عامل) نے اس کو تعویذ دیا اور کہا کہ میرے پانچ سو سال پرانے جن نے بہت محنت سے یہ تعویذ تیار کیا ہے ، اسے بہت احتیاط سے لے کر جانا اور اپنے گھر کی فلاں جگہ جا کے دبا دینا ، میرا جن تمہارے...
  4. م

    عدالتی فیصلہ

    "تمام"ثبوتوں" "اور"گواہوں" "کو"مدنظر" "رکھتے"ہوئے" "یہ"عدالت" "آپکو" "دفعہ"2021" "کے"تحت" "آج کے"دن"" "بڑی"عید"مبارک" "کہتے"ہوئے" "عمر"بھر" "خوش" رہنے"کی" "دعا"...
  5. م

    غائبانہ مدد

    ایک عالم اپنے ایک شاگرد کو ساتھ لئے کھیتوں میں سے گزر رہے تھے۔ چلتے چلتے ایک پگڈنڈی پر ایک بوسیدہ جوتا دکھائی دیا۔ صاف پتہ چل رہا تھا کہ کسی بڑے میاں کا ہے۔ قریب کے کسی کھیت کھلیان میں مزدوری سے فارغ ہو کر اسے پہن کر گھر کی راہ لیں گے۔ شاگرد نے جنابِ شیخ سے کہا؛ حضور! کیسا رہے گا کہ تھوڑی دل...
  6. م

    غائبانہ مدد

    ایک عالم اپنے ایک شاگرد کو ساتھ لئے کھیتوں میں سے گزر رہے تھے۔ چلتے چلتے ایک پگڈنڈی پر ایک بوسیدہ جوتا دکھائی دیا۔ صاف پتہ چل رہا تھا کہ کسی بڑے میاں کا ہے۔ قریب کے کسی کھیت کھلیان میں مزدوری سے فارغ ہو کر اسے پہن کر گھر کی راہ لیں گے۔ شاگرد نے جنابِ شیخ سے کہا؛ حضور! کیسا رہے گا کہ تھوڑی دل...
  7. م

    بیگم جنت کے بالا خانے میں

    بیگم جنت کے بالا خانے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جمعہ کا دن تھا۔ جامع مسجد کے خطیب کی سحر بیانی اپنی جوبن پر تھی۔ موضوع جنت اور حورِ عین تھا۔ لوگ پورے انہماک اور توجہ سے خطبہ سن رہے تھے۔ خطیب صاحب حورِ عین کا وہ نقشہ کھینچ رہے تھے کہ اک عجب سماں بندھ چکا تھا۔ لوگ دل ہی دل میں اعمالِ صالح کا تہیہ کر رہے...
  8. م

    عرض کیا ہے

    ہے عجیب لفظ یہ چاے بھی جس میں چاہ بھی ہے اور ہاے بھی
  9. م

    عرض کیا ہے

    قرطاسِ زیست پر چھپا "اک اشک اک دردو" میرے وجود میں بسا "اک اشک اک درود" پوچھا خدا نے حشر میں "لایا ہے کیا غلام؟" میں نے یہ شان سے کہا "اک اشک اک درود" کاسہ تہی ہیں صاحبِ ثروت مرے حضور رب نے مجھے عطا کیا "اک اشک اک درود" رختِ جہاں رعیتِ دنیا کا ہو گیا اور میری ملکیت ہوا "اک اشک اک درود" یزداں...
  10. م

    ایک پیٹو شاعر نے عرض کیا ہے

    " پیٹو شاعری" میرا زردہ تم ' بریانی تم' میری چائے کی روا نی تم' میرا گچ مچ گچ مچ پلاو تم' میرا چائینیز چیاو میاو تم' میری ٹیڑھی میڑھی روٹی تم' میر ا کچا پکا سالن تم' میری نہاری تم میرا قورمہ تم' میرا ایکسٹرا سیلڈ شورمہ تم' میراکسٹرڈتم میری کھیربھی تم' میرا...
Top