حضرت ڈاکٹر صاحب رحمۃ اللہ علیہ حالات و واقعات کے نشیب و فراز کو سامنے رکھتے ہوئے یہ جسارت فرما رہے تھے ۔ آنحضورہ کی شان میں اگر یہ الفاظ بارِ گراں اور مہلکہ ثابت ہو رہے تو بندہ عاجز بصد احترام عجزو ندامت کے ساتھ معافی کے طلبگار ہیں۔
خادم کا قطعاً مقصود کسی بھی فرد کی دل آزاری و حوصلہ و...
واہ مرشدی ۔۔۔۔۔خوب است ۔۔۔۔کمال است ۔۔۔۔۔۔۔۔تبھی تو ہم دیوانے اپنے مرشد قاسمی حفظہ اللہ کے اور آ پ کے ذوقِ انتخاب کے بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
؎ چلو دیکھ آئیں تماشا جگر ؔ کا
سنا ہے وہ کافر مسلماں ہو گیا ہے
میرے مرشد @مفتی ناصرمظاہری ۔۔۔۔ اللہ پاک آپ کی زبان اقدس کو مزید مقدس و مبارک فرمائیں اور کاش کہ یہ حدود وقیود ختم ہو جائیں۔ دو دن قبل برادرم ہی کے پاس لاہور میں تھا اور اسی خواہش کا اظہار کیا تھا کہ اللہ کوئی وسیلہ بنا دیں ان دوریوں کو قربتوں میں بدل دیں...