مجھے کوئ بتاۓ خواب کی تعبیر پوچھنی ہے --
کیسے پتا لگے گا
میرا خواب ہے --- کے مین ایک خوبصورت جگہ پر چلا جاتا ہوں بہت خوش ہوتا ہون کہ اجانک شام ہو جاتی ہے سب لوگ اس جگہ سے واپس چلے جاتے لیں---------بس میں اکیلا رہ جاتا ہون پھر کچھ دیر بعد چند لوگ اتے ہیں پر وہ کوئ خاص میری مدد نی کرتے بلکہ...