بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
آج تم یاد بے حساب آئے
( علامہ مفتی محمد عبدالقیوم ہزارویؒ بانی تنظیم المدارس و جامعہ نظامیہ رضویہ کے یوم ِوصال پر ان کی یادوں کے اجالے )
محمد طاہر عزیز فاضل جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور
٭ خطیب لورنسکوگ مسلم سنٹر ناروے
یہ 17 سال پہلے کی آج کے دن (26 اگست) کی وہ شام کبھی...