جب آپ دیکھیں کہ آپ کی جدو جہد صرف دنیاوی مفادات کے لئے ہے اور آپ اس قدر مصروف ہیں کہ اللہ کی یاد اور دل سے اللہ کی محبت رخصت ہو چکی ہے اور آپ نے اللہ سے ملاقات کی تیاری چھوڑ دی ہے اور دنیا کے لوگوں اور چیزوں کی محبت دل میں رچ بس گئ ہے اور دنیا کی زندگی پر آپ کا دل مطمئن اور راضی ہو چکے ہیں...